ابن رضا
لائبریرین
جی اسی وجہ سے میں نے اسے حذف کر لیا تھا۔ آپ تازہ مصرع پر نظر فرمائیںوزن سے قطع نظر مجھے تو یہ پہلا مصرع غیر واضح ہو نے کی وجہ سے شعر کو تخیل کے ابلاغ سے عاری یا کم از کم ضعیف کر رہا ہے دوسرے مصرع میں بھی مضمون کو سمیٹ نہیں رہا۔
عہدِ شاہی میں رہے غرقِ ہجومِ یاراں
کنجِ تنہائی بچا ، وقت بُرا ہونے تک
مزیدیہ کہ مطلع میں اگر یہ معمولی سی تدوین کر دی جائے ؟؟
سربسجدہ ہوں رضا آہ رسا ہونے تک
آخری تدوین: