پھر تو میں یہاں نہیں آیا کروں گا اب۔ ویسے اس بار ممکن ہے سارہ بٹیا۔
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #21 پھر تو میں یہاں نہیں آیا کروں گا اب۔ ویسے اس بار ممکن ہے سارہ بٹیا۔
ابن بطوطہ محفلین جولائی 27، 2008 #26 جس کبوتر کے ذریعے چٹھی ارسال کی گئی تھی وہ غلطی سے ہماری مڈیر پر چھوڑ گیا یہ پیغام تو جیسے ہی پیغام ملا ہم بنفس نفیس خود ہی چلے آئے
جس کبوتر کے ذریعے چٹھی ارسال کی گئی تھی وہ غلطی سے ہماری مڈیر پر چھوڑ گیا یہ پیغام تو جیسے ہی پیغام ملا ہم بنفس نفیس خود ہی چلے آئے
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #28 کیا ہوا اپیا کیوں بلا بھیجا مجھے۔ آنا مصٰبت نہیں بلانا مصیبت ہے۔ کیوں سارہ بیٹا؟
ع عندلیب محفلین جولائی 27، 2008 #30 پتہ نہیں ہمارے سعود بھائی "میں ایسا کیوں ہوں" ہیں اب آپ آ جائیں سارہ ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2008 #32 یہ لیں سارہ نے یاد کیا اور میں آ گیا ہوں، ویسے یہ اوپر کے پیغامات پڑھتے ہونے میں تمہارے آنے کی ہی پیشگوئی کر رہا تھا۔
یہ لیں سارہ نے یاد کیا اور میں آ گیا ہوں، ویسے یہ اوپر کے پیغامات پڑھتے ہونے میں تمہارے آنے کی ہی پیشگوئی کر رہا تھا۔
سارہ خان محفلین جولائی 27، 2008 #33 اچھا کیا شمشاد بھائی آ گئے ۔۔ آجکل آپ دیر سے آنے لگے ہیں یا میں جلدی آ جاتی ہوں ۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2008 #34 غالباً مجھے دیر ہو جاتی ہے۔ اور اب تو کھانے کا وقفہ ختم ہونے کو ہے۔ اب عندلیب کو بلا لیتے ہیں۔
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #38 میں نہ آپ کے کان گرم کر دونگا اپیا اب جو بلایا تو۔ چلئے آئیے اور مجھے مت بلائیے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 27، 2008 #39 یا اللہ بڑے بہنوںکے ساتھ یہ سلوک توبہ توبہ میں نہیں بلاتی آپ خود ہی آ جائیں ۔