اب کے کون آئے گا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
افتخار بھائی تو آف لائن ہو گئے اور شمشاد بھائی بھی نہیں۔
سعود بھائی موجود ہیں اب ان کی باری ہونی چاہیئے۔
 
بھائی میں موجود تو ہوں پر یہ دھاگہ کچھ ہضم نہیں ہوتا مجھے۔

اب تو عدلیب اپیا کو آنا چاہئے جو کہ آکر مجھے نہیں بلائیں گی
 

الف عین

لائبریرین
یہ دو دو تانوں بانوں میں الجھ گی ہوں میں بھی۔ میں بھی اب یہاں نہیہں آتا نہ کسی کو بلاتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
عندلیب تو شام کا کھانا پکانے میں مصروف ہوں گی۔
میں فارغ تھا سو چلا آیا۔

اب اعجاز بھائی کو آنا چاہیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top