بالکل جناب۔۔۔۔ محسن صاحب کی شاعری کا اپنا مزا ہے۔بہت اعلیٰ نین بھائی۔۔
محسن نقوی میرے پسندیدہ شعراء میں سے ایک ہیں۔
شاعر نے غالباً یہ غزل گول والے جھولے میں بیٹھ کر لکھی ہو۔۔۔ویسے ایک بات کی سمجھ نہیں لگی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔سوچنے سے دماغ میں بھنور کیوں اور کیسے پڑتے ہوں گے اور پوئیٹ کے زہن میں جب بھنور پڑ گئے تو اس نے یہ باقی غزل کیسے کمپلیٹ کی
پھر تو بڑا مزا آیا ہوگا اسے ۔۔ اور جب جب اسکے زہن میں بھنور پڑتے ہوں گے تو کیا وہ جھولے میں بیٹھ جایا کرتا ہو گاشاعر نے غالباً یہ غزل گول والے جھولے میں بیٹھ کر لکھی ہو۔۔۔
شکریہ زبیر بھائیواہ جناب بہت خُوب
نہیں۔۔۔ یہ تو اک کیفیت ہے۔۔ سنا ہے بقیہ عمر وہ اسے فرض کر کے کام چلاتا رہا۔۔۔پھر تو بڑا مزا آیا ہوگا اسے ۔۔ اور جب جب اسکے زہن میں بھنور پڑتے ہوں گے تو کیا وہ جھولے میں بیٹھ جایا کرتا ہو گا
بےچارہ ۔۔۔دیکھا اسی لیے نہیں پڑھنی چاہیئے یہ رونی کھانی پوئٹری انسان کے زہن میں بھنور پڑنے ہو جاتے ہیں اور پھر گول والے جھولے میں دل کرتا ہے بیٹھنے کونہیں۔۔۔ یہ تو اک کیفیت ہے۔۔ سنا ہے بقیہ عمر وہ اسے فرض کر کے کام چلاتا رہا۔۔۔
ویسے عینی بھنور تو گال پہ بھی پڑتے ہیں نہبےچارہ ۔۔۔ دیکھا اسی لیے نہیں پڑھنی چاہیئے یہ رونی کھانی پوئٹری انسان کے زہن میں بھنور پڑنے ہو جاتے ہیں اور پھر گول والے جھولے میں دل کرتا ہے بیٹھنے کو
بےچارہ ۔۔۔ دیکھا اسی لیے نہیں پڑھنی چاہیئے یہ رونی کھانی پوئٹری انسان کے زہن میں بھنور پڑنے ہو جاتے ہیں اور پھر گول والے جھولے میں دل کرتا ہے بیٹھنے کو
تمہارا مطلب شاعر گال کے بھنور دیکھ دیکھ کر چکرا گیا۔۔۔ویسے عینی بھنور تو گال پہ بھی پڑتے ہیں نہ
گال پر تو پڑتے ہیں ۔۔بٹ اس پوئیٹ کے زہن میں پتہ نہیں کیسے پڑ گئے ۔۔بھنور نہ ہوئے ۔۔لائسیس ہو گئیںویسے عینی بھنور تو گال پہ بھی پڑتے ہیں نہ
ایسا بھی ہوسکتا ہےتمہارا مطلب شاعر گال کے بھنور دیکھ دیکھ کر چکرا گیا۔۔۔
شاعر انارکلی میں بیٹھ کر شاعری کر رہا تھا کیا۔۔۔۔ایسا بھی ہوسکتا ہے
سمھجا کرو نہ عینی شاعروں کے پاس دماغ ہوتا ہی کہاں ہےگال پر تو پڑتے ہیں ۔۔بٹ اس پوئیٹ کے زہن میں پتہ نہیں کیسے پڑ گئے ۔۔بھنور نہ ہوئے ۔۔لائسیس ہو گئیں
ذہن میں کونسی جوئیں ہوتی ہیں۔۔۔۔گال پر تو پڑتے ہیں ۔۔بٹ اس پوئیٹ کے زہن میں پتہ نہیں کیسے پڑ گئے ۔۔بھنور نہ ہوئے ۔۔لائسیس ہو گئیں
نہیں نیلی آپی دماغ تو بہت ہوتا ہے انکے پاس اللہ کی قسم ۔۔۔۔بس انکو نہ رونے کھانے پوئٹری کرنے کی جو یبیٹ پڑی ہوتی ہے اسی میں ویسٹ کر دیتے ہیں یہ اپنا دماغسمھجا کرو نہ عینی شاعروں کے پاس دماغ ہوتا ہی کہاں ہے
جی نہیں جناب انار کلی میں بھنور نہیں ملتےشاعر انارکلی میں بیٹھ کر شاعری کر رہا تھا کیا۔۔۔ ۔
کیوں۔۔۔۔ وہاں کیا بھنور والے گالوں پر پابندی ہیں۔۔۔۔جی نہیں جناب انار کلی میں بھنور نہیں ملتے