عینی شاہ
محفلین
زہن میں ہی تو جوئیں ہوتی ہیں ۔۔۔جن سے انسان کام لیتا ہے ۔۔ایک سوچنے کی جوں ۔۔۔ایک شرارتیں کرنے والی جوں ایک تنگ کرنے والی اور ایک ڈانٹ کھانے والی جوں بھی ہوتی ہےذہن میں کونسی جوئیں ہوتی ہیں۔۔۔ ۔
زہن میں ہی تو جوئیں ہوتی ہیں ۔۔۔جن سے انسان کام لیتا ہے ۔۔ایک سوچنے کی جوں ۔۔۔ایک شرارتیں کرنے والی جوں ایک تنگ کرنے والی اور ایک ڈانٹ کھانے والی جوں بھی ہوتی ہےذہن میں کونسی جوئیں ہوتی ہیں۔۔۔ ۔
ایک شاعر کے پاس تو اتنا دماغ تھا کہ وہ سر میں پورا نہیں آتا تھا۔۔۔ تو اس نے اک بالٹی ساتھ رکھی ہوتی تھی دماغ رکھنے کو۔۔۔۔نہیں نیلی آپی دماغ تو بہت ہوتا ہے انکے پاس اللہ کی قسم ۔۔۔ ۔بس انکو نہ رونے کھانے پوئٹری کرنے کی جو یبیٹ پڑی ہوتی ہے اسی میں ویسٹ کر دیتے ہیں یہ اپنا دماغ
وہ کونسا شاعر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محفل پر ہیں کیاااااااااااااایک شاعر کے پاس تو اتنا دماغ تھا کہ وہ سر میں پورا نہیں آتا تھا۔۔۔ تو اس نے اک بالٹی ساتھ رکھی ہوتی تھی دماغ رکھنے کو۔۔۔ ۔
اور ڈانٹنے والی۔۔۔۔؟زہن میں ہی تو جوئیں ہوتی ہیں ۔۔۔ جن سے انسان کام لیتا ہے ۔۔ایک سوچنے کی جوں ۔۔۔ ایک شرارتیں کرنے والی جوں ایک تنگ کرنے والی اور ایک ڈانٹ کھانے والی جوں بھی ہوتی ہے
معلوم نہیں میں تو کبھی نہیں گئی انار کلی ،،کیوں۔۔۔ ۔ وہاں کیا بھنور والے گالوں پر پابندی ہیں۔۔۔ ۔
جی جی وہ پلے نمبر پر آتی ہےاور ڈانٹنے والی۔۔۔ ۔؟
شششش ۔۔۔۔شششش۔۔۔ شششش۔۔وہ کونسا شاعر تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔محفل پر ہیں کیااااااااااااا
اب تو بتانا پڑے گااااااااااااااااااااااااااااااااااااا کوئی ششش ششش ششش نہیںشششش ۔۔۔ ۔شششش۔۔۔ شششش۔۔
تو ایویں باہر بیٹھی شاپر ڈبل کر رہی ہو۔۔۔۔۔معلوم نہیں میں تو کبھی نہیں گئی انار کلی ،،
اب میں کسی ایک کا نام لوں گا تو باقی سب کو حسد ہوگا۔۔۔ کہ ہمارا اتنا دماغ کیوں نہیں۔۔۔ ۔اب تو بتانا پڑے گااااااااااااااااااااااااااااااااااااا کوئی ششش ششش ششش نہیں
تو ایویں باہر بیٹھی شاپر ڈبل کر رہی ہو۔۔۔ ۔۔
میں نے خود دیکھے ہیں وہاں پر بھنور
جی نہیں کسی کو نہیں ہوگا حسد وسد ۔۔۔آپ بتا دیں بساب میں کسی ایک کا نام لوں گا تو باقی سب کو حسد ہوگا۔۔۔ کہ ہمارا اتنا دماغ کیوں نہیں۔۔۔ ۔
اچھا جی تو یہ بات ہے .تو ایویں باہر بیٹھی شاپر ڈبل کر رہی ہو۔۔۔ ۔۔
میں نے خود دیکھے ہیں وہاں پر بھنور
اچھا اب ششش ششش شششش