یہ کس نے کہا ، بھٹہ اپنی جگہ اور آئسکریم اپنی جگہ۔آپ تو آئسکریم سے زیادہ مکئی یعنی بھٹے بلکہ بقول آپ کے سٹے یا سٹھے کہ شوقین ہیں نہ
کسی نے تو کہا ہی ہوگایہ کس نے کہا ، بھٹہ اپنی جگہ اور آئسکریم اپنی جگہ۔
اور مجھے بارش میں زیادہ مزہ آرا ہے بھیا ٌویسے دھوپ میں واک کرتے آئسکریم کھانے کا بھی الگ ہی مزہ ہے
اب کہیں سوتے ہوئے کھانسنے کا بھی مزہ نہ لینا پڑ جائے۔۔۔۔۔۔۔اور مجھے بارش میں زیادہ مزہ آرا ہے بھیا ٌ
اب کہیں سوتے ہوئے کھانسنے کا بھی مزہ نہ لینا پڑ جائے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یقین کیجئے اس مسکان کو لے کر باقاعدہ شاعری کرسکتا ہوں میں
پھر اگر کسی نے شاعری کی ٹانگیں توڑنے پر ڈانٹ دیا تو ہم ذمہ دار نا ہوں گےیقین کیجئے اس مسکان کو لے کر باقاعدہ شاعری کرسکتا ہوں میں
لیکن جس کے ردیف و قافیہ کا کچھ اتہ پتہ نہ ہوگا
ٹانگیں تو ہم نے پنجابی کی بھی بہت توڑی ہیں۔پھر اگر کسی نے شاعری کی ٹانگیں توڑنے پر ڈانٹ دیا تو ہم ذمہ دار نا ہوں گے
چلیے کوشش کرلیجیےٹانگیں تو ہم نے پنجابی کی بھی بہت توڑی ہیں۔
تو تھوڑی شاعری کی بھی سہی
آہممم آہم۔۔چلیے کوشش کرلیجیے
آہممم آہم۔۔
ابھی لیجئے
دیکھ کر جسے آجائے جان میں جان
کچھ اور بھی کہیں کیا
دیکھ کر جسے آجائے جان میں جان
ایسی پیاری ہے یہ خاموش سی مسکان
کوئی شاعر ہو تو کہہ اٹھے بے ساختہ
جی کرتا ہے مِرا، ہوجاؤ میں اس پہ قربان
آداب عرض ہے
نہیں بہت ہو گیاکچھ اور بھی کہیں کیا
نہیں بہت ہو گیا
نہیں اٹس اوکےہمارا تو خیال تھا اب فی مسکراہٹ چار چار مصرعوں والا ایک بند کہنا پڑے گا
جی ہم انگریزی میں بھی شاعری کرسکتے ہیںنہیں اٹس اوکے