ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بھولے بھالے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہہاہا۔۔۔۔ اور وہ بھی شاعر۔۔۔ ہوہوہہوہوو
یعنی کوئی شک ہے کیا اس میں آپ کو؟!
شاعر لوگ واقعی سیدھے سادے بھولے لوگ ہوتے ہیں ۔ مثال کے طور پراحمد بھائی کو ہی دیکھ لیں ۔ اتوار بازار میں چپکے سے جیب کتروا کر آگئے ہیں ۔ لٹ گئے لیکن مجال ہے جو کتری کا ذکر بھی زبان پر آیا ہو ۔ شکایت کی بھی تو بس صنفی امتیاز کو دھچکا لگنے کی ۔ یہ ہوتا ہے بھولپن ۔
 
نیرنگ خیال

اب غزل بھی لکھیں گے۔۔۔
نینوں سے دل کا کٹنا تو سنا تھا اے جگر
یہ نوک خنجر کی جیب کے آر پار ہوئی کیوں کر
 
محمداحمد

لائبریرین
یعنی کوئی شک ہے کیا اس میں آپ کو؟!
شاعر لوگ واقعی سیدھے سادے بھولے لوگ ہوتے ہیں ۔ مثال کے طور پراحمد بھائی کو ہی دیکھ لیں ۔ اتوار بازار میں چپکے سے جیب کتروا کر آگئے ہیں ۔ لٹ گئے لیکن مجال ہے جو کتری کا ذکر بھی زبان پر آیا ہو ۔ شکایت کی بھی تو بس صنفی امتیاز کو دھچکا لگنے کی ۔ یہ ہوتا ہے بھولپن ۔

یہ پوسٹ تو میں نے اب دیکھی۔ :) :) :)
 
Top