نیرنگ خیال
لائبریرین
بھولے بھالے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہہاہا۔۔۔۔ اور وہ بھی شاعر۔۔۔ ہوہوہہوہووتاکہ آپ کرسکیں اس کی تشریح۔۔۔۔۔۔۔ ہمم
تو اس طرح گھیرتے ہیں آپ "بھولے بھالے مصنفین و شاعرین" کو ۔
بھولے بھالے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہہاہا۔۔۔۔ اور وہ بھی شاعر۔۔۔ ہوہوہہوہووتاکہ آپ کرسکیں اس کی تشریح۔۔۔۔۔۔۔ ہمم
تو اس طرح گھیرتے ہیں آپ "بھولے بھالے مصنفین و شاعرین" کو ۔
تاکہ آپ کرسکیں اس کی تشریح۔۔۔۔۔۔۔ ہمم
تو اس طرح گھیرتے ہیں آپ "بھولے بھالے مصنفین و شاعرین" کو ۔
بھولے بھالے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہہاہا۔۔۔۔ اور وہ بھی شاعر۔۔۔ ہوہوہہوہوو
یعنی ابنِ انشاء کو پڑھتے ہوئے کہا کریں کہ واہ بھئی ظہیر احمد ظہیر یاد آ گئے۔کبھی کبھی اس خاکسار کو بھی یاد کرلیا کریں ، عبید بھائی۔
ممکنہ طور پر نین بھائی کا جواب 😊کیسے کیسے جال پھیلے ہوئے ہیں "معصوم" شاعروں کےلئے۔
ایک تو یہ رنگ برنگی ہاہاہاہہاہہا۔۔۔ہوہوہوہہوہہو! نین کچھ بھی نہ لکھے، بس یہی لکھ دے تو ہنسنے کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔بھولے بھالے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہہاہا۔۔۔۔ اور وہ بھی شاعر۔۔۔ ہوہوہہوہوو
یعنی کوئی شک ہے کیا اس میں آپ کو؟!بھولے بھالے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہہاہا۔۔۔۔ اور وہ بھی شاعر۔۔۔ ہوہوہہوہوو
بالکل ، احمد بھائی ۔ اُدھر کتری اور اِدھر تشریح۔ معصوم جائے تو کہاں جائے۔دیکھ لیجے ظہیر بھائی!
کیسے کیسے جال پھیلے ہوئے ہیں معصوم شاعروں کے لئے۔
آج کل تو خواہر جاسمن فارم میں ہیں۔ خوب چوکے چھکے لگارہی ہیں ۔یعنی ابنِ انشاء کو پڑھتے ہوئے کہا کریں کہ واہ بھئی ظہیر احمد ظہیر یاد آ گئے۔
اب غزل بھی لکھیں گے۔۔۔یعنی کوئی شک ہے کیا اس میں آپ کو؟!
شاعر لوگ واقعی سیدھے سادے بھولے لوگ ہوتے ہیں ۔ مثال کے طور پراحمد بھائی کو ہی دیکھ لیں ۔ اتوار بازار میں چپکے سے جیب کتروا کر آگئے ہیں ۔ لٹ گئے لیکن مجال ہے جو کتری کا ذکر بھی زبان پر آیا ہو ۔ شکایت کی بھی تو بس صنفی امتیاز کو دھچکا لگنے کی ۔ یہ ہوتا ہے بھولپن ۔
یعنی کوئی شک ہے کیا اس میں آپ کو؟!
شاعر لوگ واقعی سیدھے سادے بھولے لوگ ہوتے ہیں ۔ مثال کے طور پراحمد بھائی کو ہی دیکھ لیں ۔ اتوار بازار میں چپکے سے جیب کتروا کر آگئے ہیں ۔ لٹ گئے لیکن مجال ہے جو کتری کا ذکر بھی زبان پر آیا ہو ۔ شکایت کی بھی تو بس صنفی امتیاز کو دھچکا لگنے کی ۔ یہ ہوتا ہے بھولپن ۔
آمین🥰🥰
پڑھ کر کافی مزہ آیا۔ ما شاء اللہ بہت اچھی تحریر ہے۔