فرقان احمد
محفلین
اردو محفل میں اجتماعی انٹرویو کی خوب صورت روایت موجود رہی ہے۔ تاہم، اس انٹرویو کی خاص بات یہ ہے کہ یہ سلسلہ صرف سالگرہ کے ماہ میں جاری رہے گا۔ اس حوالے سے دو مزید لڑیوں کا اجراء بھی کیا جا سکتا ہے تاکہ سوالات کی تعداد کم از کم تیس ہو جائے۔ مزید کہ، اس لڑی میں محفلین رضاکارانہ طور پر شریک ہو سکتے ہیں، یعنی جو انٹرویو دے اس کا بھی بھلا، جو نہ دے اس کا بھی بھلا۔ اس سلسلے کے اجراء کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ جو محفلین بوجوہ انٹرویو نہ دے سکے، وہ بھی اپنے خیالات اور پسند یا ناپسند کا اظہار کر سکیں۔
سوالات کی پہلی کھیپ:
(خیال رہے کہ ہر سوال کے ایک سے زائد جواب دیے جا سکتے ہیں اور اگر معزز محفلین کسی سوال کا جواب نہ دینا چاہیں تو اسے نظرانداز کر دیں، شکریہ!)
1۔ پسندیدہ زبان ؟
2۔ پسندیدہ کتاب؟
3۔ پسندیدہ گلوکار؟
4۔پسندیدہ کھیل وکھلاڑی؟
5۔ پسندیدہ رنگ؟
6۔ پسندیدہ لباس ؟
7۔ پسندیدہ ڈراما یا فلم؟
8۔ پسندیدہ کھانا؟
9۔ پسندیدہ سیاست دان؟
10۔ پسندیدہ مشاغل ؟
نوٹ: اس لڑی میں محفلین کے 'رواں تبصرے ' ساتھ ساتھ چلتے رہیں تو مناسب ہے تاکہ بے تکلفی کی فضا قائم رہے۔