اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

یاز

محفلین
فارسی

1984
اینیمل فارم
دو اسلام

3۔ پسندیدہ گلوکار؟
راحت فتح علی خان، علی عظمت، استاد سلطان علی خان

4۔پسندیدہ کھیل وکھلاڑی؟
کھیلنے میں فٹ بال
دیکھنے میں کرکٹ
کھلاڑی: وسیم اکرم، راناٹنگا

سبز

جینز

7۔ پسندیدہ ڈراما یا فلم؟
دی سائلنس آف دی لیمبس، پی کے، ماچس

بریانی، نہاری

9۔ پسندیدہ سیاست دان؟
جاوید ہاشمی، خان عبدالغفار خان

10۔ پسندیدہ مشاغل ؟
ٹریکنگ و سیاحت
 

ربیع م

محفلین
عربی

بہت سی ہیں سرفہرست اور تلوار ٹوٹ گئی اور فتاویٰ ابن تیمیہ

4۔پسندیدہ کھیل وکھلاڑی؟
تیراکی اور فٹبال

سیاہ
قمیض شلوار

پسندیدہ ڈراما یا فلم؟
فی الحال Mehmetçik Kut'ül Amareترک ڈرامہ
بریانی
10۔ پسندیدہ مشاغل ؟
آوارہ گردی اور مطالعہ
 

محمد وارث

لائبریرین
1۔ پسندیدہ زبان ؟
اردو، فارسی

2۔ پسندیدہ کتاب؟
بے شمار، چند ایک
ہسٹری آف دا ویسٹرن فلاسفی ، رسل
اینیمل فارم، جارج آرویل
تاریخَ طبری
شعر العجم، علامہ شبلی نعمانی
غبارِ خاطر، مولانا ابوالکلام آزاد
آبِ گم، یوسفی
دیوانِ غالب

3۔ پسندیدہ گلوکار؟
بے شمار، چند ایک
لتا
نورجہاں
غلام علی
ہیمنت کمار
مناڈے
رفیع
کشور
اے آر رحمان
نصرت فتح علی خان
استاد فتح علی خان (پٹیالہ گھرانہ)

4۔پسندیدہ کھیل وکھلاڑی؟
کھیل: کرکٹ، شطرنج

کھلاڑی: بے شمار، چند ایک
رچرڈز
میلکم مارشل
للی
ایڈم گلکرسٹ
رچرڈ ہیڈلی
بوتھم
وقار یونس
انضمام الحق
یونس خان

5۔ پسندیدہ رنگ؟
سارے ہلکے رنگ، خاص طور پر آسمانی نیلا

6۔ پسندیدہ لباس ؟
شلوار اور بنیان (چھٹیوں میں کمرے میں بند ہونے کا لباس)

7۔ پسندیدہ ڈراما یا فلم؟
بے شمار، چند ایک
The King's Speech
Titanic
Twelve Angry Men
Ben Hur
The Blues Brothers
The Lion King
Madagascar
تھری ایڈیٹس
پی کے
منا بھائی

8۔ پسندیدہ کھانا؟
قیمہ بھرے کریلے
دال گوشت مع سفید چاول
ہاٹ اینڈ ساور سوپ

9۔ پسندیدہ سیاست دان؟
ابراہم لنکن

10۔ پسندیدہ مشاغل ؟
مطالعہ
یوٹیوب
کمپیوٹر گیمز
 
ہمراہی نام سے فلم ہندوستان میں بھی بنی تھی اور پاکستان میں بھی۔ تفصیل بتلائیے۔
فلم ہمراہی کی مشہور نعت کرم کی اک نظر ہم پر خدارا یا رسول اللہ ﷺ ہے جو کہ مسعود رانا کی آواز میں ریکارڈ کی گئی تھی ۔
فلم ہمراہی 1966ء میں ریلیز ہوئی تھی ۔
 

فرقان احمد

محفلین
Top