مریم افتخار
محفلین
قسم پوچھا تھا زبان نہیںBjörn Borg
قسم پوچھا تھا زبان نہیںBjörn Borg
چپہ چپہ چرخہ چلے تو زبان زدِ خاص و عام ہو گیا تھا!مشہور شاعر گلزار کی پروڈکشن و ڈائریکشن وغیرہ ہے۔ 1996 کی فلم تھی، سکھوں کی تحریک کے پسِ منظر میں۔
اسی کا ایک گانا یہ رہا۔
چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں۔۔۔۔ بھی توچپہ چپہ چرخہ چلے تو زبان زدِ خاص و عام ہو گیا تھا!
ہائے!چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں۔۔۔۔ بھی تو
آپ کے پسندیدہ سیاست دان ولی خان ہیں۔ آپ کے پسندیدہ شاعر غالباََ غنی خان ہیں۔ہماری اطلاعات کے مطابق یہ دونوں حقیقی بھائی تھے۔ ان شخصیات کی کون سی خوبیاں آپ کے دل کو بھا گئیں؟پسندیدہ سیاست دان؟
ولی خان
اوہ غم ناک نہ ہوں! میں نے اس لیے پوچھا تھا کیونکہ میں کھیلوں میں بہت زیادہ اچھی نہ سہی لیکن تقریبا ہر قسم کی کھیل یا تو کھیل رکھی ہے یا کھیلنا چاہتی ہوں! ہمارے ہاسٹل کے نیٹ پر پراکسی سیٹ نہ ہوتی تو اس نئی گیم کی ویڈیوز ہی دیکھ لیتی لیکن ابھی کے لیے یہ ناممکن ہے ، سو آپ سے پوچھ لیا!Björn Borg
بالکل دونوں آپس میں بھائی ہیں.آپ کے پسندیدہ سیاست دان ولی خان ہیں۔ آپ کے پسندیدہ شاعر غالباََ غنی خان ہیں۔ہماری اطلاعات کے مطابق یہ دونوں حقیقی بھائی تھے۔ ان شخصیات کی کون سی خوبیاں آپ کے دل کو بھا گئیں؟
کھیل نہیں ہے۔اوہ غم ناک نہ ہوں! میں نے اس لیے پوچھا تھا کیونکہ میں کھیلوں میں بہت زیادہ اچھی نہ سہی لیکن تقریبا ہر قسم کی کھیل یا تو کھیل رکھی ہے یا کھیلنا چاہتی ہوں! ہمارے ہاسٹل کے نیٹ پر پراکسی سیٹ نہ ہوتی تو اس نئی گیم کی ویڈیوز ہی دیکھ لیتی لیکن ابھی کے لیے یہ ناممکن ہے ، سو آپ سے پوچھ لیا!
غمناک ہونے کی وجہ صاف ظاہر ہےاوہ غم ناک نہ ہوں! میں نے اس لیے پوچھا تھا کیونکہ میں کھیلوں میں بہت زیادہ اچھی نہ سہی لیکن تقریبا ہر قسم کی کھیل یا تو کھیل رکھی ہے یا کھیلنا چاہتی ہوں! ہمارے ہاسٹل کے نیٹ پر پراکسی سیٹ نہ ہوتی تو اس نئی گیم کی ویڈیوز ہی دیکھ لیتی لیکن ابھی کے لیے یہ ناممکن ہے ، سو آپ سے پوچھ لیا!
کھیل نہیں ہے۔
ٹینس کے کھلاڑی کا نام ہے
غمناک ہونے کی وجہ صاف ظاہر ہے
شرمندہ ہو کر شرمندہ نہ دکھنے والی سمائیلی
کاپی رائٹس کی خلاف ورزی!!!
اردو1۔ پسندیدہ زبان ؟
دیوانِ غالب، کلیاتِ مشتاق احمد یوسفی ،2۔ پسندیدہ کتاب؟
کے کے3۔ پسندیدہ گلوکار؟
کرکٹ: پونٹگ جی اور میک گرا جی4۔پسندیدہ کھیل وکھلاڑی؟
پیلا (دیکھنے میں)5۔ پسندیدہ رنگ؟
جینز شرٹ6۔ پسندیدہ لباس ؟
7۔ پسندیدہ ڈراما یا فلم؟
وغیرہ وغیرہ8۔ پسندیدہ کھانا؟
مولانا آزاد رح، چاچا نہرو9۔ پسندیدہ سیاست دان؟
مطالعۂ کتب، پیدل چلنا0۔ پسندیدہ مشاغل ؟
تو ہمیں کونسا آتی ہے!فارسی بہت پسند ہے لیکن آتی نہیں ہے۔
حیرت استتو ہمیں کونسا آتی ہے!
پسندیدہ فلم یا ڈراما کا نام؟ جواب لکھتے لکھتے آپ رہ گئے!اردو
فارسی بہت پسند ہے لیکن آتی نہیں ہے۔
دیوانِ غالب، کلیاتِ مشتاق احمد یوسفی ،
کے کے
کرکٹ: پونٹگ جی اور میک گرا جی
فٹبال: ایکر کاسیاس، راموس، رونالڈو
پیلا (دیکھنے میں)
جینز شرٹ
وغیرہ وغیرہ
مولانا آزاد رح، چاچا نہرو
مطالعۂ کتب، پیدل چلنا
کوئی فلم ہی نہیں یاد آ رہی جسے پسندیدہ کہہ سکوںپسندیدہ فلم یا ڈراما کا نام؟ جواب لکھتے لکھتے آپ رہ گئے!