جزاک اللہایم اے راجہ بھیا کا مکتوب ملا، والدہ ماجدہ کی طبیعت قدرے بہتر ہے لگ بھگ 12 دنوں بعد کچھ کھایا پیا ہے ۔ دوستوں کے شکرگزارہیں اورمزید دعاؤں کی درخواست کی ہے ۔۔
اللہ تعالی اپنا سب پر کرم کرے اور اورآپ کو مکمل صحت یاب ۔۔۔ بہت ساری دعائیںالسلام علیکم
میں آپ سب ساتھیوں کی پر خلوص دعاؤں کے لیے تہہ دل سے ممنون ہوں۔
اللہ کے فضل و کرم اور آپ سب کی دعاؤں کے طفیل میں اب کافی بہتر محسوس کر رہی ہوں۔
خدا آپ سب کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے آمین
میری دعا ہے اللہ محفل کے دیگر ساتھیوں اور ان کے احباب کو جملہ مشکلات و تکالیف اور بیماریوں سے نجات عطا فرمائے
خصوصی طور پرحافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی اور ان کی ہمشیرہ، ایم اے راجہ بھائی کی والدہ ماجدہ اور راجہ محمد امین بھائی کی والدہ صاحبہ کے لیے دعاگو ہوں کہ اللہ ان کو کامل شفا عطا فرمائے آمین
ہمیں اپنی بیٹیوں آمنہ اور فاطمہ اور محمود کی بڑی نانی صاحبہ کی کامل شفا اور صحت یابی کے لیے اپنےمحترم ساتھیوں اور بہن بھائیوں سے مذید دعاؤں کی درخواست ہے۔