ماوراء
محفلین
بہت زبردست بات ہے۔ مجھے اندر تک چھو گئی ہے۔سارا نے کہا:دعا
مجھے قبولیت دعا کی فکر نہیں۔۔مجھے صرف دعا کی فکر ہے۔۔جب مجھے دعا کرنے کی توفیق نصیب ہو گی تو قبولیت بھی اس کے ساتھ حاصل ہو جائے گی۔۔
(حضرت عمر فاروق رضہ اللہ)

ماوراء نے کہا:اصل بات ہدایت کی ہے۔ (یہ بات امّی مجھے کہتی ہیں۔ جو اب میں نے آپ کو کہہ دی ہے)
وہی تو اچھا کام کرنے پر ہاتھوںکو چلانا، کیا تالی بجانے کی بات ہو رہی تھیسارا نے کہا:لیکن کچھ اچھا نیک کام کرنے پر آپ کو اپنے ہاتھوں کو چلانا سکھا دے تا کہ آپ کچھ آخرت کے لیے جمع کر سکیں۔۔ آمین۔
قیصرانی نے کہا:ماوراء نے کہا:اصل بات ہدایت کی ہے۔ (یہ بات امّی مجھے کہتی ہیں۔ جو اب میں نے آپ کو کہہ دی ہے)
مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئی
قیصرانی
اچھا لگاماوراء نے کہا:مجھے بھی آج تک سمجھ نہیں آئی۔
قیصرانی نے کہا:ماوراء نے کہا:اصل بات ہدایت کی ہے۔ (یہ بات امّی مجھے کہتی ہیں۔ جو اب میں نے آپ کو کہہ دی ہے)
مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئی
وہی تو اچھا کام کرنے پر ہاتھوںکو چلانا، کیا تالی بجانے کی بات ہو رہی تھیسارا نے کہا:لیکن کچھ اچھا نیک کام کرنے پر آپ کو اپنے ہاتھوں کو چلانا سکھا دے تا کہ آپ کچھ آخرت کے لیے جمع کر سکیں۔۔ آمین۔
قیصرانی
جزاک اللہ۔ اب سمجھاسارا نے کہا:تالی بجانا اچھا کام نہیں ہے۔۔جب اگر آپ اچھا کام ہوتا دیکھیں تو تالی بجانے کے بجائے ‘‘سبحان اللہ‘‘ کہنا چاہیے۔۔۔اچھا کام سے میری مراد اچھی بات کہنا‘‘دین کے حوالے سے ‘‘ تھی۔۔