جو لنک میں نے دیا تھا ، اس کا مقصد یہ نہیں تھا کہ اس کو برقایا جائے ۔۔۔ بلکہ اس لیے دیا تھا کہ یہ بات علم میں آ جائے کہ ایک اور ترجمہ و تشریح نیٹ پر مفت میںدستیاب ہے ۔قیصرانی نے کہا:میں ابھی وہی باذوق بھائی کی بتائی ہوئی کتاب کو دیکھ رہا ہوں۔ ابھی تو صرف ابتدائیہ اور مقدمہ چل رہا ہے۔ اس میں بھی بار بار ایک ہی بات دوہرائی جا رہی ہے کہ ایک فرقہ کے نزدیک ایک بات درست ہے اور وہ باقیوں میں نا پید ہے وغیرہ وغیرہ۔ ۔۔۔۔۔
مگر اس چکر میں تفسیر کے بہت سے مضامین اختلافات کے میدانِ جنگ بن گئے ہیں۔ خاص طور پر اہل دیو بند کی طرف سے لکھے جانی والی کتاب "فیض الباری" (جو صحیح بخاری کا ایک اور اردو ترجمہ و تفسیر ہے) پر بہت تنقید کی گئی ہے۔
javediqbal26 نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
میں آج دوست کے پاس گیاایک تواس کاسکینرچھوٹاہے جوکہ ایک ایک پیج کوسیکن کرتاہے میں کوشش کروں گاکہ چلوایک ایک پیج ہی سکین کرسکوں نہیں توکوئي اورسکینرڈھونڈتاہوں۔ اورمیں انشاء اللہ اس جلددوم پرکام شروع کررہاہوں باقی انشاء اللہ جب سکینرکابندوبست ہوگاتوپھردیکھاجائے گا۔
والسلام
جاویداقبال
مہوش علی مجھے عربی متن کو اردو قدروں میں منتقل کرنے پر اشکال ہے ، ہر جگہ عربی متن کو عربی قدروں میں لکھا جاتا ہے ہمیں بھی اسکو عربی قدروں میں لکھنا چاہیے اور ان کو دکھانے کے لیے عربی فونٹ ہی استمعال کرنا چاہیے تاکہ ایک معیار برقرار رہے۔ جہاں تک اردو میں تلاش کا تعلق ہے تو اطلاقیہ میں یہ کردیتے ہیں کہ صارف اردو میں لکھے اور ہم اس متن کو عربی قدروں میں منتقل کرکے تلاش کروا لیں۔مہوش علی نے کہا:اعجاز صاحب اور نعیم صاحب۔۔۔۔۔۔۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ عربی متن کو اردو قدروں میں تبدیل کرنے والے مبدل کو فائنل پوزیشن میں لے آئیں تاکہ صحیح بخاری کے عربی متن کو تبدیل کیا جا سکے۔
راجا نعیم نے کہا:مہوش علی مجھے عربی متن کو اردو قدروں میں منتقل کرنے پر اشکال ہے ، ہر جگہ عربی متن کو عربی قدروں میں لکھا جاتا ہے ہمیں بھی اسکو عربی قدروں میں لکھنا چاہیے اور ان کو دکھانے کے لیے عربی فونٹ ہی استمعال کرنا چاہیے تاکہ ایک معیار برقرار رہے۔ جہاں تک اردو میں تلاش کا تعلق ہے تو اطلاقیہ میں یہ کردیتے ہیں کہ صارف اردو میں لکھے اور ہم اس متن کو عربی قدروں میں منتقل کرکے تلاش کروا لیں۔مہوش علی نے کہا:اعجاز صاحب اور نعیم صاحب۔۔۔۔۔۔۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ عربی متن کو اردو قدروں میں تبدیل کرنے والے مبدل کو فائنل پوزیشن میں لے آئیں تاکہ صحیح بخاری کے عربی متن کو تبدیل کیا جا سکے۔
ایسا اطلاقیہ لکھنا کوئی مسئلہ نہیں۔مہوش علی نے کہا:میرے ذہن میں بھی یہ بات موجود تھی۔ اگر سرچ انچن کو ایسے استعمال کیا جا سکے جیسے آپ نے بیان فرمایا ہے، تو پھر یہ بھی قابل عمل طریقہ کار ہے۔
اعجاز صاحب اور دیگر حضرات بھی اپنی آراء پیش کریں۔
درست ہے۔ میں راجہ نعیم سے متفق ہوں۔ لیکن پھر بھی مبدل کی ضرورت برقرار ہے، ایسی فائلوں کے لئے جو ڈاؤن لوڈ کے لئے فراہم کی جائیں۔ اور جس میں قرآن وغیرہ کا کچھ متن ہی موجود ہو، تاکہ صارف ایک ہی فانٹ سے کام چلا لے، عربی فانٹ کی ضرورت نہ ہو، لیکن جہاں سوال ایسی ضرورت کا ہو جہاں مکمل قرآن کا متن یا احادیث ہوں وہاں عربی فانٹ استعمال کیا جائے تو بہتر ہے۔راجا نعیم نے کہا:مہوش علی مجھے عربی متن کو اردو قدروں میں منتقل کرنے پر اشکال ہے ، ہر جگہ عربی متن کو عربی قدروں میں لکھا جاتا ہے ہمیں بھی اسکو عربی قدروں میں لکھنا چاہیے اور ان کو دکھانے کے لیے عربی فونٹ ہی استمعال کرنا چاہیے تاکہ ایک معیار برقرار رہے۔ جہاں تک اردو میں تلاش کا تعلق ہے تو اطلاقیہ میں یہ کردیتے ہیں کہ صارف اردو میں لکھے اور ہم اس متن کو عربی قدروں میں منتقل کرکے تلاش کروا لیں۔مہوش علی نے کہا:اعجاز صاحب اور نعیم صاحب۔۔۔۔۔۔۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ عربی متن کو اردو قدروں میں تبدیل کرنے والے مبدل کو فائنل پوزیشن میں لے آئیں تاکہ صحیح بخاری کے عربی متن کو تبدیل کیا جا سکے۔
javediqbal26 نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
میں آج دوست کے پاس گیاایک تواس کاسکینرچھوٹاہے جوکہ ایک ایک پیج کوسیکن کرتاہے میں کوشش کروں گاکہ چلوایک ایک پیج ہی سکین کرسکوں نہیں توکوئي اورسکینرڈھونڈتاہوں۔ اورمیں انشاء اللہ اس جلددوم پرکام شروع کررہاہوں باقی انشاء اللہ جب سکینرکابندوبست ہوگاتوپھردیکھاجائے گا۔
والسلام
جاویداقبال
آپ نے اُس قابلِ تعریف سائٹ کا ایڈریس دیا ہے جو روزانہ ہی میرے مطالعے میںرہتی ہے اور حدیث کی تلاش کے لیے بھی عموماََ استعمال میں آتی ہے ۔مہوش علی نے کہا:۔۔۔۔
۱۔ صحیح بخاری کے عربی متن کو یہاں سے حاصل کیا جائے۔
http://www.al-eman.com/hadeeth/viewtoc.asp?BID=13
ہمارے لیے ممکن ہے کہ عربی متن کو اعراب کے ساتھ شامل کریں، یا پھر بغیر اعراب کے۔(آپ لوگوں کی رائے درکار ہے)۔
۔۔۔
میں درج بالا اقتباس میں مذکور آپ کی بات سے اختلاف کروںگا۔مہوش علی نے کہا:۔۔۔۔
مثال کے طور پر اوپر والے لنک میں صحیح بخاری کی 98 کتب کا عربی متن موجود تھا۔ مجھے اس مخصوص صفحہ پر ایک مخصوص کتاب ڈھونڈنی تھی۔۔۔۔ مگر عربی متن کی وجہ سے یہ ممکن نہ ہوا (اور مجھے پہلے "حرفی قدر مبدل" استعمال کر کے اسکی یونیکوڈ ویلیوز تبدیل کرنا پڑیں اور پھر جا کر وہ کتاب مجھے مل سکی)۔
۔۔۔۔۔
javediqbal26 نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
میں نے اللہ تعالی کے کرم سے اورآپ سب کی دعاؤں سے کام شروع کردیاہے اوراس بخاری شریف کا"باب الشروط" وکی پربھی ایڈٹ کردیاہے۔ اورجیسے جیسے میں کام کرتارہوں گاانشاء اللہ وہاں پراوریہاں پررکھتاجاؤں گا۔
والسلام
جاویداقبال
جاوید برادر آپکو اور پوری محفل کو یہ نیک آغاز مبارک ہو۔
اللہ نے چاہا تو ہم نیک نیتی سے یونہی کام کرتے رہے تو جلد یہ سنگ میل عبور کر لیں گے۔ انشاء اللہ۔
جاوید بھائی۔۔۔۔ کیا یہ ممکن ہے کہ کسی کتاب کا اردو ترجمہ ٹائپ کرنے سے پہلے آپ اس کا عربی متن پیسٹ کر لیا کریں، اور پھر ہر حدیث کے عربی متن کے نیچے اسکا اردو متن ٹائپ کریں؟