جاوید بھائی تھوڑا سا سوال کی وضاحت کریں گے؟جسطرح "صحیح بخاری " کےلنک ہیں۔
جاوید بھائی پی ڈی ایف کو دوبارہ سے بنانا ہوگاjavediqbal26 نے کہا:منصور(قیصرانی) بھائی،آپ نے لکھاتھاکہ پڈف فائل کے متعلق وہ ڈاؤن لوڈہوئی کہ نہیں کہ ہمیں دوبارہ خودسے سکین کرکے پڈف فائل بنانی پڑے گي ضرورمطلع کریں(شکریہ)
اس کی وجہ یہ ہے کہ جب ہم کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو تیس پینتیس صفحات ایک ساتھ ایک یوزر کو پی ڈی ایف شکل میں بھیج دیتے ہیں۔ اس سے ٹائپنگ کا کام آسان ہو جاتا ہے۔ ورنہ آپ کی تجویز بہتر ہے۔ پر ہر دوست اس طرح سے ٹائپ کرنا آسان نہ سمجھے شاید اور ترتیب بھی بگڑ جائےمہوش علی نے کہا:ویسے میرا سوال یہ ہے کہ ہمیں امیجز کی پی ڈی ایف بنانے کی ضرورت کیا ہے؟ اگر اکیلے اکیلے صفحات کو ایک فولڈر میں رکھ کر اس کی زپ بنا کر پوسٹ کر دی جائے تو بھی کام چل جائے گا۔ (بلکہ انڈیا پاکستان کے سسٹ کنکشنز کے لیے بہتر ہے کہ صفحات الگ الگ ہوں تاکہ وہ اسے ایک ایک کر کے ڈاؤن لوڈ کر سکیں۔
پی ڈی ایف شکل میں فائل ان سست کنکشنز والوں کے لیے ڈاؤنلوڈ کرنا ناممکن ہو جائے گا۔