محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اچھا نہ کرو بھائی😊کیسی مہربانی؟
اچھا نہ کرو بھائی😊کیسی مہربانی؟
یہ تو عمران خان صاحب کو عوام اور وزیروں کو بریفینگ میں بتانا چاھئیے کہ میں اِن ڈیڑھ سالوں میں کیا کچھ کرنے والا ہوںخان صاحب اگلے ڈیڑھ سال اقتدار میں رہ کر کیا تیر مار لیں گے اور یہ متحدہ اپوزیشن حکومت میں آ کر کیا کارہائے نمایاں سر انجام دے گی۔ ملکی حالات دگرگوں ہیں اور اقتدار کانٹوں کی سیج۔
میں نے کرنے یا نہ کرنے کی بات نہیں کی بلکہ مہربانی کِس طرح کی ؟ وہ پوچھا ہے بھائیاچھا نہ کرو بھائی😊
آمیندرست بات متفق ۔۔ اے اللہ اپنا کرم فرما - آمین اس ملک کے لئے بہتری ہو اللہ اسکا وقار قائم و دائم رکھے یہ ہے تو ہم ہیں ۔۔۔
میں کہہ رہا تھا کہ سب کو ایسٹبلشمنٹ کی تھالی میں ہی حکومت ملتی ہے۔ ہاں آدمی کو دنیا جانتی ہو تو کچھ پوائنٹس بڑھ جاتے ہیںاُن لوگوں کو جدی پُشتی بنی بنائی حکومت تھالی میں رکھ کر ملی ہے اور عمران خان صاحب نے خود محنت کرکے حکومت بنائی ہے تھوڑا بہت تو فرق ہوگا ہی
بھائی زیادہ فکر مند نہ ہوں۔۔۔میں نے کرنے یا نہ کرنے کی بات نہیں کی بلکہ مہربانی کِس طرح کی ؟ وہ پوچھا ہے بھائی
کیوں ستاتے ہو مظلوماں نوں!!!اچھا نہ کرو بھائی😊
اس میں بتانے کی کیا بات ہے؟؟؟یہ تو عمران خان صاحب کو عوام اور وزیروں کو بریفینگ میں بتانا چاھئیے کہ میں اِن ڈیڑھ سالوں میں کیا کچھ کرنے والا ہوں
میں کہہ رہا تھا کہ سب کو ایسٹبلشمنٹ کی تھالی میں ہی حکومت ملتی ہے۔ ہاں آدمی کو دنیا جانتی ہو تو کچھ پوائنٹس بڑھ جاتے ہیں
یعنی ایک ہی تھالی کے سب چٹے بٹے ہیں۔۔۔میں کہہ رہا تھا کہ سب کو ایسٹبلشمنٹ کی تھالی میں ہی حکومت ملتی ہے۔ ہاں آدمی کو دنیا جانتی ہو تو کچھ پوائنٹس بڑھ جاتے ہیں
کیا اُن کے پاس اس کا اختیار ہے؟ میرے خیال میں نہیں ہے۔ یہ آپ کی شرارت معلوم ہوتی ہے جنابِ من۔ویسے ایک شرارتانا مشورہ صدر صاحب کے لیے ہے کہ اب اسمبلیاں تحلیل کر دیں اب تو وزیراعظم نے انہیں تجویز بھی نہیں دی ہے 😜
اب شاید اس کا وقت گزر چکا۔ آپ کہاں ہوتے ہیں آج کل؟یہ تو عمران خان صاحب کو عوام اور وزیروں کو بریفینگ میں بتانا چاھئیے کہ میں اِن ڈیڑھ سالوں میں کیا کچھ کرنے والا ہوں
لیکن اب بھی حکومت کسی نا خوشگوار واقعے کی منتظر ہے کہ ووٹنگ ملتوی کرائی جائےاب شاید اس کا وقت گزر چکا۔ آپ کہاں ہوتے ہیں آج کل؟
جائیں بیٹھیں اپوزیشن میں اور وہ بھی عزت کے ساتھلیکن اب بھی حکومت کسی نا خوشگوار واقعے کی منتظر ہے کہ ووٹنگ ملتوی کرائی جائے
بھیا ایک سے ایک بڑا سر پھرا ہے 🤓قریشی صاحب کا گلا بیٹھ گیا لیکن خود نہیں بیٹھ رہا 😊
زبردست نام ہے ویسے😊مولانا نون لیگ بھٹو
لیکن ہم پاکستانی کہیں گے کہ پاکستانی سیاست کو امریکہ نے لطیفہ بنایا ۔پاکستان ملک کی بجائے لطیفہ نکلا!
جو ووٹ قانونی طریقے سے دو ہفتے پہلے ہو سکتا تھا وہ اتنی سبکی کے بعد ہو رہا ہے۔ کرتوت تو پاکستانی ہی ہیں۔لیکن ہم پاکستانی کہیں گے کہ پاکستانی سیاست کو امریکہ نے لطیفہ بنایا ۔