بیلنس آف ٹریڈ پہلے سے بدتر ہےبرآمدات میں غیر معمولی بہتری
عدلیہ محض ایک بات سے اپنی جان چھڑا سکتی ہے۔ یہ بات کر کے کہ "عدالتیں ایسے اوقات میں محض سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔"ہمیں یہ معلوم کرنا ہے کہ اس شہری کا نام پتا کام عہدہ کیا ہے جس کی وجہ سے آدھی رات کو عدالت کھل گئی۔۔۔
نیز مذکورہ شہری نے مقدمہ کیا دائر کیا تھا؟؟؟
یہ سوائے پریشر کے کچھ بھی نہیں، کونسا آئین ٹوٹا اس میں؟ کاش یہ آئین شقنی آئین شقنی کرنے والے آئین پڑھ بھی لیتے! آرٹیکل 48 درج ذیل ہے:مزید آئینی اقدامات
48 | President to act on advice, etc.
|
آپ کی آئینی امور پر دسترس دیکھ کر اب ہمیں یہ ڈر لگنے لگا ہے کہ کل کلاں آپ کو کوئی آئینی عہدہ دینے مثلاً صدر، گورنر وغیرہ کے لیے شکار کرلیا گیا تو ہمارا کیا بنے گا؟؟؟اب اس میں اب تک کون سا آئین ٹوٹا ہے؟
محمد وارث بھائی نیلا شرٹ بہت ہو گیا تصویر میں ۔ اب کالا کوٹ ہونا چاہیئے ۔ (یا پھر اچکن شیروانی وغیرہ میں سے کچھ )یہ سوائے پریشر کے کچھ بھی نہیں، کونسا آئین ٹوٹا اس میں؟ کاش یہ آئین شقنی آئین شقنی کرنے والے آئین پڑھ بھی لیتے! آرٹیکل 48 درج ذیل ہے:
n
48 President to act on advice, etc.
یعنی پندرہ دن تک صدر وزیراعظم کی ایڈوائس کو نہ صرف روک سکتا ہے بلکہ اس کو نظر ثانی کے لیے واپس بھی بھیج سکتا ہے۔ نظر ثانی کے بعد جب دوبارہ صدر کو یہ ایڈوائس بھیجی جائے گی تو اس کے دس دن کے اندر اندر اس پر عمل کرنا صدر پر لازم ہے!
اب اس میں اب تک کون سا آئین ٹوٹا ہے؟
شریف الدین پیرزادہ اسٹائل میں ناک آؤٹ پنج ہے جناب۔ ویل ڈن۔یہ سوائے پریشر کے کچھ بھی نہیں، کونسا آئین ٹوٹا اس میں؟ کاش یہ آئین شقنی آئین شقنی کرنے والے آئین پڑھ بھی لیتے! آرٹیکل 48 درج ذیل ہے:
n
48 President to act on advice, etc.
یعنی پندرہ دن تک صدر وزیراعظم کی ایڈوائس کو نہ صرف روک سکتا ہے بلکہ اس کو نظر ثانی کے لیے واپس بھی بھیج سکتا ہے۔ نظر ثانی کے بعد جب دوبارہ صدر کو یہ ایڈوائس بھیجی جائے گی تو اس کے دس دن کے اندر اندر اس پر عمل کرنا صدر پر لازم ہے!
اب اس میں اب تک کون سا آئین ٹوٹا ہے؟
جی اسی لئے تو کہا تھا کہ مزید آئینی اقدامات۔یہ سوائے پریشر کے کچھ بھی نہیں، کونسا آئین ٹوٹا اس میں؟ کاش یہ آئین شقنی آئین شقنی کرنے والے آئین پڑھ بھی لیتے! آرٹیکل 48 درج ذیل ہے:
n
48 President to act on advice, etc.
یعنی پندرہ دن تک صدر وزیراعظم کی ایڈوائس کو نہ صرف روک سکتا ہے بلکہ اس کو نظر ثانی کے لیے واپس بھی بھیج سکتا ہے۔ نظر ثانی کے بعد جب دوبارہ صدر کو یہ ایڈوائس بھیجی جائے گی تو اس کے دس دن کے اندر اندر اس پر عمل کرنا صدر پر لازم ہے!
اب اس میں اب تک کون سا آئین ٹوٹا ہے؟
لگتا ہے خانِ اعظم کو پھر سے آس امید پر لگا دیا گیا ہے۔
آمین الہی آمیناللہ پاک ان کثافتوں کو دور فرمائے
جن مراسلوں میں ایسی بات آئی میرا خیال ہے کہ متعلقہ مدیر ان چند مراسلوں کو حذف کر دیں جنہوں نے لڑی کو ڈی ریل کیا اور وقتاََ فوقتاََِ ڈی ریل کر نے کا امکان رکھتے ہیں ۔ ہم محفل میں کافی عرصے سے امن و امان اور بھائی چارے کی فضا کا قیام سیکھنے میں کامیاب رہے ہیں ۔یہ لڑی تو بالکل ہی ٹریک سے ہٹ گئی ہے۔ احتجاج، احتجاج احباب سے تقاضا ہے کہ ری سیٹ موڈ میں چلے جائیں۔
اِس لڑی کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہونا ہےیہ لڑی تو بالکل ہی ٹریک سے ہٹ گئی ہے۔ احتجاج، احتجاج احباب سے تقاضا ہے کہ ری سیٹ موڈ میں چلے جائیں۔