آج کے طلباء کے مسائل کیا ہیں؟احتجاج ہے اساتذہ کے طلبہ کے ساتھ رویوں پہ۔ اداروں کے سربراہ بھی طلبہ کے مسائل کو حل کرنے میں قطعاً سنجیدہ معلوم نہیں ہوتے اور بہت سے اساتذہ بھی۔
اگر ووٹ نہیں دیں گے تو حکومت کو آپ کی قوت انتخاب کا کیسے معلوم ہو گا؟
انتخابات میں خرچہ اس قدر ہے، ورنہ مجھے آنے میں کوئی اعتراض نہیں تھا۔
اس پہ ناپسندیدگی کی ریٹنگ بنتی ہے۔ووٹ ہم نے آپ کو بھی نہیں دینا ۔
ہمیں پتہ ہے کہ جو خرچہ کرکے آئے گا۔ وہ خرچہ وصول بھی کرے گا ۔
حق ہا!کہاں تک سنو گے!!!آج کے طلباء کے مسائل کیا ہیں؟
پھر تو مبارکباد بنتی ہے۔۔۔اس پہ ناپسندیدگی کی ریٹنگ بنتی ہے۔
ویسے الحمدللہ حال ہی میں اپنے شعبہ میں انتخابات میں جیتی ہوں۔ کمپین مشکل تھی۔ اللہ نے لاج رکھی۔ الحمدللہ۔
خرچہ نوٹ نہیں کیا لیکن شاید چالیس ہزار تک ہو گیا ہو۔۔۔پھر تو مبارکباد بنتی ہے۔۔۔
ویسے کتنا خرچہ ہوا آپ کا 😜
آمین الہی۔ آمیناس جیت میں الحمدللہ عزت و مرتبہ ملا اور خدمت کی سعادت بھی۔
اس میں الحمدللہ "کمائی" نہیں ہے۔
اللہ بچائے۔ آمین!
مجبوری صرف یہ ہو سکتی ہے کہ ووٹ دینے کے لیے مناسب امیدوار نہ ہو۔ تاہم حکومت کو فارغ کرنے کا انتخاب ہمیشہ آپ کے پاس موجود ہے۔ مسلسل حکومت کے خلاف ووٹ دینے سے آہستہ آہستہ یہ احساس پیدا ہو گا کہ درست کام نہ کرنے کا منفی ردعمل ہے اور وہ فارغ کیے جاسکتے ہیں۔ جبکہ ووٹنگ کے عمل میں آپ کی غیر حاضری ایک بری حکومت کے لیے سود مند ہے۔لیکن اگر انتخاب کے آپشن آپ کو خود مختار کے بجائے بے اختیار ثابت کرنے پر تُل جائیں تو پھر یہ انتخاب، اختیار کے بجائے مجبوری ہی کہائے گا۔
عزت، سعادت، آخرتاس جیت میں الحمدللہ عزت و مرتبہ ملا اور خدمت کی سعادت بھی۔
اس میں الحمدللہ "کمائی" نہیں ہے۔
اللہ بچائے۔ آمین!
شکر ہے کہ ہم اِس افسوس سے بچ گئے۔ہم جب عمران خان کی کارکردگی دیکھتے ہیں تو ہمیں اس بات پر افسوس ہوتا ہے کہ ہم انہیں ووٹ کیوں دیا۔
لیکن اب جب تحریکِ عدم اعتماد کا معاملہ ہے، تو ہم حکومت کے اتحادیوں کی بے اصولی، مفاد پرستی، ضمیر فروشی اور غیر نظریاتی سیاست دیکھتے ہیں تو سوچتے ہیں کہ اگلی بار عمران خان دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت میں آئیں تاکہ یہ مفاد پرست ٹولہ انہیں بلیک میل نہ کرسکے۔
ہمارا آج کا احتجاج بے ضمیر، مفاد پرست، ایمان فروش، سیٹ فروش، غیر نظریاتی سیاست دانوں کے خلاف ہے۔
ووٹ کاسٹنگ کے وقت انقلاب کی آپشن بھی ہونی چاہیے۔ اگر ایسا ممکن ہوسکے تو زیادہ تر ووٹ انقلاب کو ہی ملیں گے۔دوسرا آپشن بھی تو ہے نا۔۔۔ کھلم کھلا انکار۔۔ یعنی کہ "انقلاب۔۔ زندہ باد"
اب سربراہان اور اَساتذہ مسائل حل کریں یا اپنی دیہاڑی لگائیں۔احتجاج ہے اساتذہ کے طلبہ کے ساتھ رویوں پہ۔ اداروں کے سربراہ بھی طلبہ کے مسائل کو حل کرنے میں قطعاً سنجیدہ معلوم نہیں ہوتے اور بہت سے اساتذہ بھی۔
آمینعزت، سعادت، آخرت
کمانے کے لیے یہاں بھی بہت آپشنز ہیں۔ اللہ پاک ہمیشہ آپ سے اور ہم سب سے خیر کا کام لے۔ اور شر سے محفوظ فرمائے۔آمین
جی بالکل۔ یہی تو اصل کمائی ہے۔ اللہ اس کمائی میں اضافہ کرے اور برکتیں ڈالے۔ آمین!عزت، سعادت، آخرت
کمانے کے لیے یہاں بھی بہت آپشنز ہیں۔ اللہ پاک ہمیشہ آپ سے اور ہم سب سے خیر کا کام لے۔ اور شر سے محفوظ فرمائے۔آمین
ارے اتنی جلدی!اس پہ ناپسندیدگی کی ریٹنگ بنتی ہے۔
ویسے الحمدللہ حال ہی میں اپنے شعبہ میں انتخابات میں جیتی ہوں۔ کمپین مشکل تھی۔ اللہ نے لاج رکھی۔ الحمدللہ۔
شکر ہے کہ ہم اِس افسوس سے بچ گئے۔
کیونکہ ہم نے عمران خان کو ووٹ نہ دیا تھا
جی!مجبوری صرف یہ ہو سکتی ہے کہ ووٹ دینے کے لیے مناسب امیدوار نہ ہو۔
تاہم حکومت کو فارغ کرنے کا انتخاب ہمیشہ آپ کے پاس موجود ہے۔ مسلسل حکومت کے خلاف ووٹ دینے سے آہستہ آہستہ یہ احساس پیدا ہو گا کہ درست کام نہ کرنے کا منفی ردعمل ہے اور وہ فارغ کیے جاسکتے ہیں۔