سید عمران
محفلین
کم از کم تین مثالیں دے کر پاکستان بننے کے فوائد واضح کرنا اب آپ پر فرض واجب ہوگیا!!!فائدہ تو یقینا ہوا ہے۔ بس اصل مقام پر ان بےایمان سیاست دانوں پر پہنچنےنہیں دیا۔
کم از کم تین مثالیں دے کر پاکستان بننے کے فوائد واضح کرنا اب آپ پر فرض واجب ہوگیا!!!فائدہ تو یقینا ہوا ہے۔ بس اصل مقام پر ان بےایمان سیاست دانوں پر پہنچنےنہیں دیا۔
درست کہا آپ نے قوم نے تو ہمیشہ عزت دی 😊قوم نے نہیں حکمرانوں نے!!!
پہلے آپ تين نقصانات مثالوں سے واضح کيجيے پھر ہم۔ بزرگ فرسٹکم از کم تین مثالیں دے کر پاکستان بننے کے فوائد واضح کرنا اب آپ پر فرض واجب ہوگیا!!!
سید صاحب قبلہ آپ ٹھہرے مفتی آدمی سو فوائد بھی خورد و نوش والے ہوں تو نور علی نور والا معاملہ ہو جائے، ویسے کیا خیال ہے بقر عید پر جو آپ تکے کباب نوش فرماتے ہیں کیا وہ متحدہ ہندوستان کی صورت میں اسی آسانی کے ساتھ آپ کو میسر آ جاتے؟کم از کم تین مثالیں دے کر پاکستان بننے کے فوائد واضح کرنا اب آپ پر فرض واجب ہوگیا!!!
تیسری یا چوتھی پارٹی کی گنجائش کیوں نہیں ہے؟ہمارے ہاں دو پارٹیاں ہیں۔ ظاہر ہے ایک کے خلاف ووٹ دیں تو دوسری ہی کو دیں گے۔ لہذا باریاں ہی لگتی ہیں۔ ایسا ہی تقریباً ہر جمہوری ملک میں ہے۔
ووٹ تو ضرور کاسٹ کرنا چاھئیے اگر آپ ووٹ نہیں کاسٹ کریں گے توجعلی ووٹ کاسٹ ہونے کا زیادہ خطرہ ہے ویسے بھی یہ عوام کی زمداری اور سیاستدان کا حق ہے
کم از کم تین مثالیں دے کر پاکستان بننے کے فوائد واضح کرنا اب آپ پر فرض واجب ہوگیا!!!
کبھی تحریک انصاف کی طرف بکتے ہیں تو کبھی ن لیگ کی طرف۔ یہ تو تمام پارٹیاں برابر ہوئیں۔کیا آپ کے ہاں بھی سینٹرز بکتے ہیں؟ (بکتے کو زیر کے ساتھ پڑھیے، زبر کے ساتھ تو شاید ہر جگہ ہوتے ہیں)۔
تیسری چوتھی پارٹی کو کم ہی ووٹ پڑتے ہیں۔ کینیڈا میں زیادہ پارٹیاں ہیں لیکن فیڈرل سطح پر دو بڑی۔ فرسٹ پاسٹ دا پوسٹ سسٹم میں زیادہ پارٹیاں پنپنا مشکل ہے۔تیسری یا چوتھی پارٹی کی گنجائش کیوں نہیں ہے؟
یہ جمہوریت پرائیویٹ لمیٹڈ قسم کی ہے کیا؟
آپ کی اِس رائے کے لئے بھی کوئی ووٹ نکالنا چاھئیےہم نے تو یہ بھی سنا ہے کہ بعض مواقع پر آپ کے دئے گئے ووٹ تلف کرکے اپنی مرضی کے ووٹ کاسٹ کیے گئے۔
اور یہ کہ ہم جسے پسند ہی نہیں کرتے اُس کو ووٹ کاسٹ کرنا تو ایسا ہے جیسے جانتے بوجھتے جھوٹے کے حق میں گواہی دینا۔
لوگ کہتے ہیں ایک گندی مچھلی پورے تالاب کو گندا کردیتی ہے
دیکھا جائے تو سلوک یہاں بھی مسلمانوں کے ساتھ اچھا نہیں ہوا۔۔۔آج کے ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ جو امتیازی سلوک شروع ہوا ہے اُسے نظر میں رکھیں تو گنتی تین پر نہیں رکے گی۔
کیوں نہیں پڑتا۔۔۔ایک اچھی مچھلی سے شاید پورے تالاب کو کوئی فرق نہ پڑے
دیکھا جائے تو سلوک یہاں بھی مسلمانوں کے ساتھ اچھا نہیں ہوا۔۔۔
جتنے علماء اس ملک میں مارے گئے ہندوستان میں اس کی مثال نہیں ملتی۔۔۔
اس ملک میں شاید ہی کوئی مسجد سرکاری خرچہ پر بنائی گئی ہو مگر مندر اور گردوارہ بنانے پر کروڑوں خرچ کردئیے۔۔۔
مذہبی اور علاقائی تعصب تو سب کے سامنے ہے۔۔۔
ابھی صرف ایک مثال دیتے ہیں کہ پورے ملک میں صرف اردو بولنے والوں کے لیے ہی کوٹہ سسٹم نافذ ہے۔۔۔
دور کے مسلمانوں کی ہمدردی میں تو ہمارے دل دھڑکتے ہیں لیکن وہی مظالم ساتھ رہنے والے مسلمانوں پر توڑتے ہوئے دل ذرا نہیں دھڑکتا!!!
یہ تو الٹا ہم نے تین مثالیں دے دیں۔۔۔
یار لوگوں کے ذمہ ابھی بھی تین مثالیں دینا باقی ہیں!!!
اسلام پر عمل وہاں کے مسلمان کر تو رہے ہیں۔۔۔آپ سرکار کا شکوہ کر رہے ہیں۔ یا علاقائی تعصب کی بات کر رہے ہیں۔
لیکن یہاں کے مسلم عوام کو آزادی سے اپنے دین پر عمل کرنے کی اجازت ہے۔ لوگ آپ کو صرف اس بنیاد پر نہیں مارتے کہ آپ مسلم ہیں۔ یا آپ کو مکان کرائے پر لینا صرف اس لئے دشوار نہیں ہوتا کہ آپ مسلمان ہیں۔
ہمارے ہاں جو معاملات گڑبڑ ہیں اس قسم کے معاملات ہر اُس جگہ ہو سکتے ہیں جہاں قانون کی ٹھیک طرح سے عملداری نہ ہو۔ لیکن بطورِ مسلم یہاں آپ کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہوتا۔
اس طرح کے مسائل تو ہر غیر مسلم ملک میں موجود ہیں۔۔۔سید صاحب قبلہ آپ ٹھہرے مفتی آدمی سو فوائد بھی خورد و نوش والے ہوں تو نور علی نور والا معاملہ ہو جائے، ویسے کیا خیال ہے بقر عید پر جو آپ تکے کباب نوش فرماتے ہیں کیا وہ متحدہ ہندوستان کی صورت میں اسی آسانی کے ساتھ آپ کو میسر آ جاتے؟
علاقائی بنیادوں پر تو مارتے ہیں۔۔۔لوگ آپ کو صرف اس بنیاد پر نہیں مارتے کہ آپ مسلم ہیں۔
اگرچہ پہلے ہم نے کہا تھا۔۔۔پہلے آپ تين نقصانات مثالوں سے واضح کيجيے پھر ہم۔ بزرگ فرسٹ
دیکھیے بزرگوار، اگر کسی چیز یا شخص میں محض برا ئی ڈھونڈنے کی کوشش کی جائے تو ایسا کرنا بہت آسان ہے۔ آپ کو برائیاں ہی برائیاں نظر آئیں گی۔ زاویہ نگاہ تبدیل کیجیے تو معاملہ برعکس بھی ہو سکتا ہے۔اگرچہ پہلے ہم نے کہا تھا۔۔۔
لیکن پھر بھی ہم نے تین مثالیں دے دی ہیں۔۔۔
تو کیا چالاکیاں صرف آپ ہی کر سکتے ہیں۔!!ویسے لیڈیز فرسٹ کو کتنی خوبصورتی سے بدل دیا آپ نے!!!