عبدالقدیر 786
محفلین
کل سوشل میڈیا پر ایک خبر دیکھی جس میں لکھا ہوا تھا کہ عمران خان سے دی گئی سیکورٹی بھی واپس لے لی گئی ضمانتوں پر رہا ہونے والوں کو وی آئی پی سیکورٹی دی گئ ہے
کانسٹیبل کو مار دیا۔۔۔ جس پر خان صاحب نے اظہارِ افسوس کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی۔ اور چوہدری پرویز الٰہی تو اس مرحوم پر جگتیں لگانے لگا۔😔ایسا محسوس ہوتا ہے !مملکت پاکستان حالات جنگ میں ہے !حکومتِ وقت نے اپنی طرف سے تو ہر ممکن کوشش کرڈالی!روکنے کی کہ اس طوفان کو روکا جائے ۔۔پر عجیب سی کیفیت ہے ۔۔آدھی رات کے بعد علامہ اقبال ؒ کی بہو کے گھر کا گیٹ توڑنا کہاں کی انسانیت ہے ۔۔کیا یہ قوم بھول گئی ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال ؒ کون ہیں !!!!افسوس ہوا اُنکا ویڈیو پیغام دیکھ کے 🥲🥲
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
یہ معاملہ کہاں ہوا؟کانسٹیبل کو مار دیا۔۔۔ جس پر خان صاحب نے اظہارِ افسوس کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی۔ اور چوہدری پرویز الٰہی تو اس مرحوم پر جگتیں لگانے لگا۔😔
لاہور میں ہوا ہے شاید۔۔یہ معاملہ کہاں ہوا؟
بالکل درست کہہ رہے ہیں آپ بھیا ۔اُنکا رویہ انسان کی موت پر ایسا نہیں ہونا چاہیے وہ کانسٹیبل بعد میں پہلے ایک انسان ہے ۔پر پولیس گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں کے ساتھ بدتمیزی کر رہی ہے !!یہ بھی قابلِ مذمت ہے !!!کانسٹیبل کو مار دیا۔۔۔ جس پر خان صاحب نے اظہارِ افسوس کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی۔ اور چوہدری پرویز الٰہی تو اس مرحوم پر جگتیں لگانے لگا۔😔
بالکل قابلِ مذمت ہے۔۔ لیکن اس غلطی کی سزا موت تو ہرگز نہیں ہے۔بالکل درست کہہ رہے ہیں آپ بھیا ۔اُنکا رویہ انسان کی موت پر ایسا نہیں ہونا چاہیے وہ کانسٹیبل بعد میں پہلے ایک انسان ہے ۔پر پولیس گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں کے ساتھ بدتمیزی کر رہی ہے !!یہ بھی قابلِ مذمت ہے !!!
بھیا بہت دکھ ہوتا ہے انسانی جان کی بےقدری پر ۔۔ویسے بھی وہ ایک عام سا کانسٹیبل تھا۔ اپنی مرضی کہاں چلا سکتا ہو گا۔ وہ بھی ان سیاسی معاملات میں۔
عمران خان ابھی کسی پولیس والے کی تعزیت کر رہا ہے ۔ کیا یہ اسی کی بات ہے ؟کانسٹیبل کو مار دیا۔۔۔ جس پر خان صاحب نے اظہارِ افسوس کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی۔ اور چوہدری پرویز الٰہی تو اس مرحوم پر جگتیں لگانے لگا۔😔
ابھی شاید ارشد شریف کے ساتھ آیا ہو گا۔ ابھی والا تو میں نے نہیں دیکھا۔۔ لیکن اس سے پہلے ایک پریس کانفرنس ہوئی ہے جس میں اس نے کوئی ذکر تک نہیں کیا۔عمران خان ابھی کسی پولیس والے کی تعزیت کر رہا ہے ۔ کیا یہ اسی کی بات ہے ؟
ایک آدھ ہفتے قبل بھی ایسے ہی کسی معاملے کی تنقید کے انبار لگ رہے رتھے ،مگر پھر کوئی وضاحت آگئی تھی ۔ نہ جانے جلدی کس بات کی ہوتی ہے ۔ابھی شاید ارشد شریف کے ساتھ آیا ہو گا۔ ابھی والا تو میں نے نہیں دیکھا۔۔ لیکن اس سے پہلے ایک پریس کانفرنس ہوئی ہے جس میں اس نے کوئی ذکر تک نہیں کیا۔
اس کانفرنس کے بعد ٹوئیٹر پر اس بات پر کافی تنقید آ رہی تھی۔
سب سے پہلے لیڈر کی ہی مذمت آنی چاہیے۔ویسے خواہ مخواہ لوگوں میں اضطراب پھیلانے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ایک آدھ ہفتے قبل بھی ایسے ہی کسی معاملے کی تنقید کے انبار لگ رہے رتھے ،مگر پھر کوئی وضاحت آگئی تھی ۔ نہ جانے جلدی کس بات کی ہوتی ہے ۔
بھیا اتنی جلدی میں ہے قوم کے کچھ سمجھ میں نہیں آتا ۔۔۔۔ایسا محسوس ہوتا ہے سب کچھ پلک جھپکتے کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔جانے جلدی کس بات کی ہوتی ہے ۔
ویڈیو پیغام یہاں پر شئیر کردیںایسا محسوس ہوتا ہے !مملکت پاکستان حالات جنگ میں ہے !حکومتِ وقت نے اپنی طرف سے تو ہر ممکن کوشش کرڈالی!روکنے کی کہ اس طوفان کو روکا جائے ۔۔پر عجیب سی کیفیت ہے ۔۔آدھی رات کے بعد علامہ اقبال ؒ کی بہو کے گھر کا گیٹ توڑنا کہاں کی انسانیت ہے ۔۔کیا یہ قوم بھول گئی ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال ؒ کون ہیں !!!!افسوس ہوا اُنکا ویڈیو پیغام دیکھ کے 🥲🥲
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
زبان پر تو کوئی لگام نہیں !!!!!کچھ بھی کہہ گرتے ہیں یہ لیڈر !ایک عام فٹ پاتھ پہ کھڑے آدمی اور لیڈ ر میں کوئی فرق نہیں۔۔۔۔🥲🥲ویسے بھی خان صاحب 126 دن کے دھرنوں میں پولیس والوں کو اپنے ہاتھوں سے پھانسی دینے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے۔
پھر ان سے متاثر ہو کر کوئی عمل کر بیٹھے تو کون ذمہ دار ہو گا۔
ہم نے آپکے واٹس ایپ پہ کی ہے ۔۔۔ویڈیو پیغام یہاں پر شئیر کردیں