ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہاچلیں شکر ہے اس بہانے آپنے ہمیں بھی شاعر تسلیم کر لیا
اب تو:
من ترا حاجی بگویم ۔۔۔۔ تو مرا ملا بگو
والا سلسلہ چلتا رہے گا
اور عارف تمہیں یہ جان کر تعجب ہوگا کہ میں عمران خان کے مقابلے میں زیادہ جوان ہوں کیونکہ وہ مجھے سات سال بڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ خبردار جو مجھے بزرگ کہا
بہت نوازش تجمل بھائی ، خارش کے ڈر سے نہیں آپ کے خلوص کو مدِنظر رکھتے ہوئے ۔ شکریہ بہت بہتجناب التفات ادب کی بابت کیا کہتے ہم۔ جہاں اتنے سارے بڑے، معزز اور صاحبان علم موجود ہوں وہاں ہم کیا کہہ سکتے ہیں سوائے اس کے کہ:
پوری کی پوری غزل شروع سے آخر تک کیا ہی خوب کہی ہے۔ ہر مصرع ایک سے بڑھ کر ایک ہے۔ کس کس کی تعریف کریں۔
لیجئے جناب اب تو خوش؟؟؟
میں نے یہ تبصرہ کل ہی لکھ دینا تھا مگر ابھی آدھا لکھا تھا کہ بجلی چلی گئی۔ لہٰذا تاخیر کی معذرت قبول فرمائیں۔
عین نوازش ہوگی۔
زبردست جناب!ہجوم اک ساتھ چلنے کو ہمارے ساتھ تھا پہلے
مگر ہر ایک نے صحرا میں شرطِ سائباں رکھ دی
واہ جناب ۔۔ کیا عمدہ شعر ہے۔کشش اک جستجو کے واسطے شایانِ شاں رکھ دی
سجا کر میرے آگے وسعتِ کون ومکاں رکھ دی
بہت شکریہ کاشف اسرار احمد بھائی آپ نے پسند فرمایا ، میرے لیے اعزاز ہےواہ جناب ۔۔ کیا عمدہ شعر ہے۔
ویسے تو پوری غزل ماشا اللہ نہایت عمدہ مضامین کو سموئے ہوے ہے۔ بہت خوب ۔۔۔