عاطف سعد 2
محفلین
محمد رفیع صاحب کو اگر بنا موسیقی سنا جائے تو کم از کم مجھے یہ آواز اس دنیا کی معلوم نہیں ہوتی۔
محترم میں کسی بھی علمی چیز کو چھپانا بخل سمجھتا ہوں۔ میں نہیں چاہتا کہ بروز قیامت مجھے بخیلوں کی صف میں کھڑا کیا جائے۔ ایک ویب سائٹ ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں یہ اےآئی کا دور ہے ۔عاطف سعد 2 ، آپ یہ گانوں میں سے موسیقی کس طرح غائب کرتے ہیں ۔ یہ تو بہت دلچسپ سی بات ہے ۔ اگر مناسب سمجھیں تو طریقہ بتائیے گا۔
عاطف بھائی اس ایپ کو تو سمجھنا مشکل ہے آپ ہی مکیش کے کچھ گیت اپنے ہی پسندیدہ، موسیقی نکال کر شامل کر دیں تو لطف آجائے۔محترم میں کسی بھی علمی چیز کو چھپانا بخل سمجھتا ہوں۔ میں نہیں چاہتا کہ بروز قیامت مجھے بخیلوں کی صف میں کھڑا کیا جائے۔ ایک ویب سائٹ ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں یہ اےآئی کا دور ہے ۔
اس ویب سائٹ سے آپ بھی یہ کام کر سکتے ہیں لیکن ایڈیٹنگ آپ کو پھر بھی کرنا پڑے گی جو کہ میں Camtasiaمیں کرتا ہوں۔AI Vocal Remover | Remove Vocals & Instrumental from Songs
Remove Vocals, instrumentals, drums, bass, piano for karaoke and acapella use. The best mp3 voice remover using artificial intelligence.aivocalremover.com
جی ضرور ۔ ان شاء اللہعاطف بھائی اس ایپ کو تو سمجھنا مشکل ہے آپ ہی مکیش کے کچھ گیت اپنے ہی پسندیدہ، موسیقی نکال کر شامل کر دیں تو لطف آجائے۔
ان شاء اللہعاطف صاحب اگر ہوسکے تو مندرجہ ذیل دونغمات کی موسیقی سے بے نیاز صرف آوازیں سنوائیں:
1-محفل سے اُٹھ جانے والوں تم لوگوں پر کیا الزام
۔۔تم آباد گھروں کے باسی میں آوارہ اور بدنام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فلم دوج کا چاند ، آواز محمد رفیع
اِس نغمے میں فلمی تقاضے کے سبب رفیع نے ایک دولائنیں تحت اللفظ بھی پڑھی ہیں ازراہِ کرم وہ نکال دی جائیں کیوں کہ وہ فلم دیکھتے ہوئے اچھی لگتی ہیں آڈیومیں نہیں جچتیں۔میں نے بھی اپنے پاس اسے دوبارہ ریکارڈ کیا تو یہ حصہ حذف کردیا تھا البتہ طنزیہ ہنسی اور حقارت آمیز قہقہہ رہنے دیا کہ نغمے کے بولوں میں سماج کے لیے دل میں دبا غصہ طنز و تحقیر و تضحیک وتذلیل وتنقید و تنقیص کا نِشتر تیزی اور کاٹ کے لیے اپنی نوک اسی سے بنا رہا ہے۔
2۔ کون ہے جو سپنوں میں آیاکون ہے جو دل میں سمایا
۔۔لو۔جُھک۔ گیا۔ آسماں ۔بھی ۔عشق میرا رنگ لایا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپریااور پریا!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فلم ’’جھک گیا آسمان‘‘ آوازمحمد رفیع
عاطف صاحب پیشگی شکریہ قبول فرمائیں۔سلامت رہیں۔ان شاء اللہ