احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

dxbgraphics

محفلین
دلیل ہمیشہ اپنے لیے نہیں مانگی جاتی۔ کبھی کبھار دوسروں کو دکھانے کے لیے بھی مانگی جاتی ہے کہ وہ دیکھ لیں کہ اس کے پاس دلیل نہیں ہے۔ جیسے اس وقت میں آپ سے دلیل مانگ رہا ہوں باوجود اس کے کہ مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ آپ کے پاس دلیل نہیں ہے۔ ;)

اگر آپ کی اس منطق کو مان لیا جائے تو مرزا قادیانی جس نے نبوت کا دعوہ کیا اس کے جانشین مرزا ناصر سے اسی دلیل کی بنیاد پر ہی مناظرہ کیا گیا اور اسی مناظرے کے تحت وہ کافر قرار پائے۔ اور پوری دنیا کو دکھا دیا گیا کہ مرزا قادیانی لاہوری گروپ تمام وغیرہ کافر ہیں۔ جب جانشین دلیل نہ دے سکا اورکافر قرار دیا گیا تو یہ کھیل ختم ہوچکا ہے۔ اور مفتی محمود کے بقول اب قادیانی مذہب ایک مردہ لاش ہے جس میں کبھی بھی جان نہیں آئیگی۔
 
محمد سعد

بعض اوقات مردے کو بھی ہلا جلا کر لوگوں کو دکھانے کی ضرورت تو بہرحال پڑتی ہے کہ یہ واقعی مردہ ہی ہے۔ مفتی محمود صاحب اور دیگر علماء نے یہی تو کیا تھا۔ خیر، اگر ابھی تک آپ کو میری بات کی سمجھ نہیں آئی تو یہیں پر بات روک لیتا ہوں۔ بعد میں کبھی اس پر سوچ لیں گے۔
 
سوچ لیں۔ ہم بھی آپ کو محفل میں ہی کہیں نہ کہیں مٹر گشت کرتے نظر آئیں گے۔
 
جاسم محمد

محفلین
جب جانشین دلیل نہ دے سکا اورکافر قرار دیا گیا تو یہ کھیل ختم ہوچکا ہے۔
یعنی جانشین سے دلیل مانگنے والے جید علما کرام کافر قرار نہیں پائے؟
ویسے علما کرام قادیانیوں کو اس اسمبلی والے مناظرہ سے بہت پہلے ہی کافر قرار دے چکے تھے۔ یوں وہاں دوبارہ ٹرائل کی قطعی ضرورت نہ تھی۔
 
بلکل صحیح قادیانی کافر قرار پہلے سے دیئے گئے تھے۔ لیکن پاکستان میں قانونی طور پر 1974 میں ۷ ستمبر کو کافر قرار پائے۔ اور یوں قادیانیوں کے جھوٹے مذہب کے تابوت پر آئین پاکستان کی 295 بی آخری کیل ثابت ہوئی۔
 
یعنی قادیانی خلیفہ کی جرح کرنے والے علما کرام اسمبلی کاروائی سے قبل ہی قادیانیوں سے متعلق ایک حتمی رائے قائم کر چکے تھے۔ یوں اسمبلی والی کاروائی عوام کو دکھانے کیلئے محض خانہ پوری کیلئے تھی۔ اگر قادیانی خلیفہ اس میں شامل نہ ہوتا تو بھی علما کرام وہی فیصلہ کرتے جو جرح کے بعد کیا۔
 
قادیانی خلیفہ نہ صرف شامل ہوئے بلکہ اپنے جھوٹے مذہب کا دفاع کرنے میں بھی ناکام رہے ۔ اور مسلسل 13 دن تک ان کو موقع دیا گیا جس کے بعد آخر کار قادیانیوں کو آئین پاکستان کے تحت بھی کافر قرار دیا گیا۔
 
انصاف کی بات ہے کہ قادیانی غیر مسلم ہیں اپنے عقائید کی وجہ سے۔
کچھ لوگوں کو اس کی ضرورت ہے۔ ان کو کافر قرار دینے کی ضرورت اس لئے ہے کہ ، قادیانیوں کو تعلیم، نوکری، اور کاروبار سے ، کافر ہونے کے بہانے محروم رکھا جائے

آج جو مسلمان بچے ہیں ان کے بارے میں انصاف پر بنی یہ وڈیو دیکھیں، بھارت میں تو مسلمان اس کیٹیگری میں شامل ہی نہیں ہیں جہاں وہ مساوی حقوق کے حقدار ہی نہیں
اس میں کیا خرابی ہے؟ قادیانیوں کو پاکستان میں غیر مسلم قرار دے کر نوکری، تعلیم اور کاروبار سے محروم کرنا اگر درست ہے تو پھربھارت، یورپ ، امریکہ ، جاپان میں مسلمانوں کو تعلیم، نوکری ، کاروبار سے محروم کرنا کیونکر غلط ہو سکتا ہے؟

اسی کو کہتے ہیں استحصال ، قانونی استحصال
کیا وجہ ہے کہ سنی، بہانوں بہانوں سے 20 فی صد زکواۃ ادا نہیں کرتے پھر بھی مسلمان تصور کئے جاتے ہیں؟

فہد مقصود

محفلین
مفتی محمود کے مناظرے کو متنازعہ بناکر بھی کوئی مائی کا لعل 295 بی کو ختم کرنےکی جرات نہیں کر سکتا ہے۔ علاوہ ازیں مفتی محمود کے مناظرے کو متنازعہ کرنےکے باوجود قرآن حکیم میں اللہ کا ختم نبوت بارے فیصلے کو کیسے رد کریں گے۔

جناب! محترم مفتی محمود صاحب کا مناظرہ میں نے متنازعہ نہیں بنایا ہے!!! آپ کا نظریہ متنازعہ بنا رہا ہے اور میرا سوال آپ سے اسی حوالے سے ہے لیکن آپ نے جواب دینے کے بجائے الٹا مجھ پر الزام لگا ڈالا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کے پاس علمی دلیل موجود نہیں ہے! اوریہ بات یہاں کے محترم اراکین اور قارئین کو صاف سمجھ بھی آجائے گی اور آپ کی بد دیانتی بھی ان پر آشکار ہو جائے گی کیونکہ سب عقل بھی رکھتے ہیں اور ما شاء اللہ تعلیم یافتہ بھی ہیں!

جہاں تک قرآن کے فیصلے کو رد کرنے کی بات ہے میں نے عقیدہ ختمِ نبوت پر بات ہی نہیں کی ہے۔ آپ کی کوشش اس حوالے سے میرے نظریہ اور ایمان کو مشکوک بنا کر پیش کرنا ہے لیکن آپ شاید واقف نہیں ہیں کہ میرا مقصد عقیدہ توحید اور عقیدہ ختم نبوت میں کی گئی بد عنوانیوں کی نشاندہی کرنا رہا ہے اور میں یہاں بھی اس محفل میں یہی کام الحمدللہ کرتا آیا ہوں۔ اب یہ بد عنوانی چاہے کسی بڑے سے بڑے عالم نے ہی کیوں نہ کی ہو میں اسے اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے سامنے لانے سے نہیں گھبراتا ہوں کیونکہ میرے لئے خدائے رب العزت کے احکامات کی اہمیت کسی بھی قسم کی بد عنوانی سے بڑھ کر ہے جیسا کہ اس لڑی میں میرے اس جواب سے ظاہر ہے۔

میں چاہوں گا کہ آپ بھی ان بدعنوانیوں کا گہرائی سے مطالعہ فرمائیں اور اپنی معلومات میں اضافہ فرمائیں

احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

کفریہ عقائد

اس کے علاوہ بہت کچھ ہے لیکن آپ کے لئے ابھی اتنا ہی کافی ہے!

جب آپ مندرجہ بالا دھاگوں کا مطالعہ فرما لیں تو میرے اس سوال کا جواب دینا بالکل بھی نہ بھولئے گا "کیا ایسے علماء اور ان کی تعلیمات جو کہ عقیدہ توحید اور عقیدہ ختمِ نبوت کو نقصان پہنچاتی ہیں یا ان عقائد کے خلاف ہیں، ان کی غلطیوں کو کیا آپ غلط کہنا چاہیں گے؟؟؟"

کیا آپ کے اندر اتنی ہمت ہے کہ آپ خدائے رب العزت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خاطرغلط کو غلط کہہ سکیں؟؟؟
 
آخری تدوین:

عقیدہ ختم نبوت کو سمجھنے کا فرق ہے آپ کے اور میرے نظریے میں۔
میرے نزدیک اگر کوئی عقیدہ ختم نبوت پر جامع ایمان رکھتا ہے تو وہ دلیل دلیل کے کھیل کا رد کرے گا۔ مسیلمہ کذاب سے خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دلیل نہیں مانگی تھی۔بلکہ اس کو کیفر کردار تک پہنچایا گیا اور اس میں 12 سو کے قریب صحابہ کرام شہید ہوگئے تھے۔ تو اندازہ کریں کہ جب دعویدار سے ہی دلیل نہیں مانگی گئی تو ایک ایسا جھوٹا شخص جس کو کافر قرار دیا گیا ہے اور اس کے مرنے ایک صدی بعد اس کے ماننے والوں سے دلیل کی کوئی تُک بنتی ہے؟ اور ان لوگوں کی عقل کا کیا کہنا جو عقیدہ ختم نبوت پر ایمان رکھنے کے باوجود ان ماننے والوں کے حق میں ’’دلیل کے حق میں‘‘ دلیل دلیل کی رٹ لگائے اپنے تجزیے پیش کر رہے ہیں۔

میں آپ کے دلیل کے کھیل کو ہی رد کرتا ہوں اسی لئے دلیل کی طرف آتا ہی نہیں۔ اور نہ ہی دلیل پیش کر رہا ہوں۔ موت اٹل ہے۔ عنقریب بعض لوگوں پر دنیا میں نہیں تو مرنے کے بعد ضرور حقیقت واضح ہوجائیگی۔ اور ان میں سے بعض کے سر سے پانی گذر چکا ہوگا۔

جیسا کہ آپ عقیدہ ختم نبوت پر کامل ایمان رکھتے ہیں تو اب کامل ایمان رکھنے کے بعد آپ کیساتھ بحث دلیل وغیرہ کی کوئی تُک نہیں بنتی۔ خوش رہیں اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور ہم سب کا خاتمہ بالایمان کرے۔
 
میں قادیانی نہیں اور رسول اکرم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری رسول مانتا ہوں۔ اور اس طرح ختم نبوت پر یقین رکھتا ہوں

اب بات کرتے ہیں عقائید کی، تو اگر مسلمان کا عقیدہ ہے کہ جو بھی مسلمان کے عقیدے سے اختلاف رکھے گا تو اس کی سزا موت ہے تو کیا وجہ ہے کہ یہ حق غیر مسلم کو نا حاصل ہو۔

اگر انصاف یہ ہے کہ عقیدے کا اختلاف ، قتل کا حق دیتا ہے تو کیا وجہ ہے کہ غیر مسلموں کے ہاتھوں مسلمان کے قتل پر احتجاج کرتے ہیں؟ لیکن غیر مسلم کا قتل مسلمان کا حق سمجھتے ہیں۔

اللہ تعالی کا فرمان قرآن حکیم کسی طور بھی اییسی نا انصافی کا حکم نہیں دیتا

5:32 اس سبب سے ہم نے بنی اسرائیل پر لکھا کہ جس نے کسی انسان کو خون کے بدلے یا زمین میں فساد پھیلانے کے سوا کسی اور وجہ سے قتل کیا گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کر دیا اورجس نے کسی کو زندگی بخشی اس نے گویا تمام انسانوں کی زندگی بخشی اورہمارے رسولوں ان کے پاس کھلے حکم لا چکے ہیں پھر بھی ان میں سے بہت لوگ زمین میں زیادتیاں کرنے والے ہیں

خون کے بدلے یا فساد کے علاوہ ہر قسم کے قتل کے خلاف ہوں اور پر احتجاج کرتا ہوں۔
 
آپ کے ہاں عقیدے کے اختلاف پر قتل کا حق ہوتا ہوگا۔
ہمارے ہاں ہمارے لئے حضرت ابوبکر ؓ کا مسیلمہ کذاب کی نبوت کی دعویداری کے جواب میں دلیل کی بجائے سرکوبی کرنا یہ عمل حجت ہے اورجب کہ ختم نبوت کا دعویدار ہی خود جائے پاخانہ میں مر کھپ جائے تو سو سال بعد اس کے ماننے والوں یا ماننے والوں کے ہمدردوں کے ساتھ دلیل دلیل کھیل میں کچھ نہیں رکھا۔

صاحب نماز کے ریفرنس کے حوالے سے آپ کا ایک لڑی میں انتظار کر رہا ہوں آپ کی وہاں تشریف آوری ہمارے لئے باعث عزت و صد افتخار ہوگی۔
 
فہد مقصود

محفلین
عقیدہ ختم نبوت کو سمجھنے کا فرق ہے آپ کے اور میرے نظریے میں۔
میرے نزدیک اگر کوئی عقیدہ ختم نبوت پر جامع ایمان رکھتا ہے تو وہ دلیل دلیل کے کھیل کا رد کرے گا۔ مسیلمہ کذاب سے خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دلیل نہیں مانگی تھی۔بلکہ اس کو کیفر کردار تک پہنچایا گیا اور اس میں 12 سو کے قریب صحابہ کرام شہید ہوگئے تھے۔ تو اندازہ کریں کہ جب دعویدار سے ہی دلیل نہیں مانگی گئی تو ایک ایسا جھوٹا شخص جس کو کافر قرار دیا گیا ہے اور اس کے مرنے ایک صدی بعد اس کے ماننے والوں سے دلیل کی کوئی تُک بنتی ہے؟ اور ان لوگوں کی عقل کا کیا کہنا جو عقیدہ ختم نبوت پر ایمان رکھنے کے باوجود ان ماننے والوں کے حق میں ’’دلیل کے حق میں‘‘ دلیل دلیل کی رٹ لگائے اپنے تجزیے پیش کر رہے ہیں۔

میں آپ کے دلیل کے کھیل کو ہی رد کرتا ہوں اسی لئے دلیل کی طرف آتا ہی نہیں۔ اور نہ ہی دلیل پیش کر رہا ہوں۔ موت اٹل ہے۔ عنقریب بعض لوگوں پر دنیا میں نہیں تو مرنے کے بعد ضرور حقیقت واضح ہوجائیگی۔ اور ان میں سے بعض کے سر سے پانی گذر چکا ہوگا۔

جیسا کہ آپ عقیدہ ختم نبوت پر کامل ایمان رکھتے ہیں تو اب کامل ایمان رکھنے کے بعد آپ کیساتھ بحث دلیل وغیرہ کی کوئی تُک نہیں بنتی۔ خوش رہیں اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور ہم سب کا خاتمہ بالایمان کرے۔

بھائی صاحب میں آپ کے بارے میں بالکل بھی نہیں جانتا ہوں لیکن اپنے بارے میں آپکو بتانا ضرور چاہوں گا کہ میں الحمد للہ دعوت کے کام سے منسلک ہوں۔ دلیل مانگنے اور دینے کے خلاف آپکا الگ اور سخت موقف ہے جو مجھ جیسے افراد کو سمجھ نہیں آرہا ہے۔ میرا ایمان ہے کہ قادیانیوں اور احمدیوں کو دعوت دین دی جا سکتی ہے اور اس سلسلے میں قرآن اور صحیح احادیث اور عقل و فہم کو استعمال کرتے ہوئے دلائل دئیے جا سکتے ہیں۔

میں اپنے موقف کے حق میں دارالعلوم دیوبند کے فتویٰ کو پیش کرنا چاہوں گا جس میں آپ واضح طور پر پڑھ سکتے ہیں کہ قادیانیوں کو دعوت اسلام دی جاسکتی ہے۔ محترم مفتی صاحب نے مولانا یوسف لدھیانوی رحمۃ اللہ کی شاندار کتاب "قادیانیوں کو دعوت اسلام" سے مدد لینے کی ہدایت کی ہے۔ https://darulifta-deoband.com/home/ur/dawah-tableeg/11305

Qadyani-dawat-pic.jpg

یہ کتاب یہاں سے مفت ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہے۔ :: Welcome To Khatm-e-Nubuwwat LAWYERS FORUM ::

مولانا یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ نے نہ صرف قرآن، احادیث، تاریخی واقعات سے دلائل دئیے ہیں بلکہ عقل و فہم کو استعمال کرنے پر زور دیا ہے اور بہت ہی عمدہ سوالات کئے ہیں۔ صفحہ ۱۳ اور ۱۴ سے چند سوالات اور دلائل پیشِ خدمت ہیں۔

Qadyani-dawat-book.jpg

qadyani-dawat-book-a.jpg

ہو سکتا ہے کہ آپ کو دعوتِ اسلام سے دلچسپی نہ ہو لیکن چونکہ مجھے اور میرے جیسے دیگر افراد کو ہے تو وہ علماء اور ان کی کتب کا مطالعہ بھی کرتے ہیں اور علم حاصل کرنے اور بانٹنے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔ دعوت اسلام دلائل کے بغیر ناممکن ہے اسی لئے ہم "دلیل" پر یقین رکھتے ہیں۔ آپ اپنے موقف پر قائم رہنے پر آزاد ہیں اور چونکہ آپ مزید بحث سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کی مرضی ہے۔ میں نے یہ معلومات محفل کے دیگر قارئین اور اراکین کے لئے بھی شریک کی ہے۔ امید ہے اس پر آپکو اعتراض نہیں ہوگا۔

دعا کے لئے جَزَاکَ اللہُ خَیْرًا ۔ آپ پر بھی سلامتی ہو آمین۔
 
dxbgraphics

محفلین
بھائی صاحب میں آپ کے بارے میں بالکل بھی نہیں جانتا ہوں لیکن اپنے بارے میں آپکو بتانا ضرور چاہوں گا کہ میں الحمد للہ دعوت کے کام سے منسلک ہوں۔ دلیل مانگنے اور دینے کے خلاف آپکا الگ اور سخت موقف ہے جو مجھ جیسے افراد کو سمجھ نہیں آرہا ہے۔ میرا ایمان ہے کہ قادیانیوں اور احمدیوں کو دعوت دین دی جا سکتی ہے اور اس سلسلے میں قرآن اور صحیح احادیث اور عقل و فہم کو استعمال کرتے ہوئے دلائل دئیے جا سکتے ہیں۔

ہو سکتا ہے کہ آپ کو دعوتِ اسلام سے دلچسپی نہ ہو لیکن چونکہ مجھے اور میرے جیسے دیگر افراد کو ہے تو وہ علماء اور ان کی کتب کا مطالعہ بھی کرتے ہیں اور علم حاصل کرنے اور بانٹنے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔ دعوت اسلام دلائل کے بغیر ناممکن ہے اسی لئے ہم "دلیل" پر یقین رکھتے ہیں۔ آپ اپنے موقف پر قائم رہنے پر آزاد ہیں اور چونکہ آپ مزید بحث سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کی مرضی ہے۔ میں نے یہ معلومات محفل کے دیگر قارئین اور اراکین کے لئے بھی شریک کی ہے۔ امید ہے اس پر آپکو اعتراض نہیں ہوگا۔

دعا کے لئے جَزَاکَ اللہُ خَیْرًا ۔ آپ پر بھی سلامتی ہو آمین۔

فہد بھائی میں بھی آپ کو نہیں جانتا۔ لیکن آپ نے سمجھانے والا جو نقطہ اٹھا یا ہے اس کا جواب آپ نے خود ہی دے دیا ہے۔ کہ دلائل دیئے جاسکتے ہی۔ اور عالمی تحفظ ختم نبوت یہی کام تو کر رہی ہے۔ آپ کے اس موقف کی میں تائید ہی کروں گا کہ قادیانیوں احمدیوں کو دلائل دیئے جاسکتے ہیں کہ وہ غلط ہیں اور نبی اکرم ﷺ ہی آخری نبی ہیں جس کی سب سے بڑی گواہی اللہ نے خود ہی قرآن میں دی ہے۔
 
یہی آپ سے اب تک اس دھاگے میں بار بار عرض کیا جاتا رہا ہے کہ احمدیوں اور قادیانیوں سے دلائل مانگ کر ان کے دلائل کا رد کیا جا سکتا ہے۔ غلط ثابت کرنے کے لئے یا ان کے عقائد اور نظریات کا رد کرنے کے لئے پہلے ان کی کتب کا مطالعہ کرنا اور ان کے موقف کا جائزہ لیا جانا ضروری ہوتا ہے اور یہی معزز علماء بھی کرتے ہیں اور یہی ہم بھی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر ان کے نظریات کے حق میں دئیے گئے ان کے دلائل کا مطالعہ کر کے ان کا رد نہ کیا گیا ہوتا تو ہر کسی کے پاس آج ان کے نظریات پر ایمان لانے کے لئے جواز موجود ہوتا۔ بات چیت کر کے کسی کو اگر صحیح عقائد کی دعوت دی جائے تو اس میں کیا برائی ہے؟ ۔ چوبیس گھنٹے صرف لعنت ملامت کرنے سے کیا حاصل ہوگا؟ کیا یہ بہتر نہیں ہے کہ عقائد میں جہاں جہاں غلطیاں ہیں ان کی نشاندہی کی جائے اور ان کو قرآن اور صحیح احادیث کی روشنی میں درست کیا جائے؟ یہ فتویٰ قادیانیوں پر ہر وقت لعنت کرنے سے متعلق ہے۔

کسی پر لعنت کرنا کیسا هے ؟

اور صرف قادیانی اور احمدی ہی کیوں؟؟؟ اگر ہمارے عقائد میں کوئی خرابی ہے تو بہتر ہے کہ ہم قرآن اور صحیح احادیث کا مطالعہ کریں اور ان کو درست کرنے کی کوشش کریں۔ قیامت کے دن سب سے پہلا سوال تو ہم سے ہمارے اپنے ایمان سے متعلق ہی ہوگا۔ اور اپنے عقائد کو درست کرنے کی کوشش کے ساتھ ساتھ سب مسلمان بہن بھائیوں کو غور و فکر کرنے کی دعوت دیں۔ اللہ رب العزت اور اللہ کے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا حق تو یہی ہے کہ قرآن اور صحیح احادیث کی تعلیمات کے مطابق عقائد پر ایمان لایا جائے اور کسی اور شخص سے محبت اور عقیدت کی بنیاد پر غلط عقائد پر ایمان نہیں لایا جائے۔

میں سب مسلمان بہن بھائیوں کو دعوت دیتا ہوں کہ عقیدہ توحید اور عقیدہ ختمِ نبوت سے متعلق مضامین آنلائن دنیا میں ہر جگہ شریک کریں تاکہ اسلام کا پیغام ہر انسان تک پہنچ سکے۔
 
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے مسیلمہ کذاب سے دلیل کیوں نہیں مانگی؟؟
 
Top