احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

سید عمران

محفلین
شاہ صاحب چھوڑیں بھی۔
اب جن مولویوں نے ان کے پورے قبیلے کو قانوناً غیرمسلم کافر ثابت و قرار دیا ہو اور آئین کا حصہ بنا دیا ہو تو ان کا مولویوں کو سڑک چھاپ کہہ کر تلملانا تو بنتا ہی ہے۔ ان سے تعریف کیا کیا پوچھتے ہیں جن کی اپنی تعریف آئین پاکستان غیرمسلم کافر کے الفاظ سے درج ہے۔
ویسے سڑک چھاپ مولویوں نے ان پر چھاپہ صحیح مارا!!!
:):):)
 
dxbgraphics

محفلین
قادیانیوں نے کب اسلام کے دائرہ سے نکلنے کی کوشش کی ہے؟ ان کو تو سڑک چھاپ مولویوں کے دباؤ پر نکالا گیا ہے
درستگی کر لیں۔ 14 دن تک قادیانیوں کے مرزا ناصر کو موقع دیا گیا کہ اپنے آپ کو مسلمان ثابت کریں جس میں وہ ناکام رہے اور قادیانیوں بشمول احمدی لاہوری گروپ بالآخر آئین پاکستان کے تحت غیرمسلم کافر قرار پائے۔
 
dxbgraphics

محفلین
قادیانیوں کو آئین پاکستان میں کافر قرار دینے کا فیصلہ سڑک چھاپ مولویوں نے کیا تھا، اللہ کے بھیجے گئے انبیا کرام نے نہیں
قادیانیوں کو کافر اللہ تعالیٰ نے کائنات کی تخلیق سے پہلے لوح محفوظ میں قرار دیا تھا۔ سورہ احزاب آیت 40 میں خاتم النببین کی مہر اللہ تعالیٰ نے خود ثبت کر دی۔
 
dxbgraphics

محفلین
چوہدری ظفر اللہ خان کو بانی پاکستان نے میرٹ کے عین مطابق ملک کا پہلا وزیر خارجہ بنایا تھا۔ بعد میں اسلام کے خود ساختہ ٹھیکے دار سڑک چھاپ مولویوں کے دنگا فساد پر ہٹانا پڑ گیا
خود ساختہ نہیں بلکہ نبی اکرم ﷺ نے انہیں اپنا ہی نہیں تمام انبیاء کا وارث قرار دیکر ٹھیکیدار بنایاتو ٹھیکیدار کیوں نہ بنیں۔
ایک باشعور مسلمان کیوں کر لیٹرین میں مرنے والے کو نبی مان سکتا ہے؟؟؟
 
dxbgraphics

محفلین
لیکن آپ پھر بھی جواب دیں گے کیونکہ میں جھوٹ نہیں بول رہا
جھوٹ اور مکاری تو قادیانیوں کی رگ رگ میں بسی ہے۔اس کا ثبوت اسی لڑی کو دیکھ لیں۔ کیسے یہاں قارئین کو گمراہ کیا گیا۔ قادیانیوں کو اپنے آپ کو مسلمان قرار دینے کی بحث کو ختم نبوت کی دلیل کے طور پر پیش کیا گیا۔
 
dxbgraphics

محفلین
وہ مولوی جن کے دنگا فساد و دباؤ پر ریاست پاکستان آج تک نیچے لگی ہوئی اور آزاد نہیں ہو سکی
الحمد للہ پاکستان پوری دنیا میں واحد ملک ہے جس میں صدر پاکستان اور وزیر اعظم کے لئے ختم نبوت پر ایمان رکھنا ضروری ہے۔ رہی بات آزادی کی تو فاطمہ جناح کو غدار قرار دینے والوں نے تو پہلے دن سے ہی ہمارے نظام کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔
 
dxbgraphics

محفلین
آئین و پارلیمان میں کسی کو کافر ثابت کرنے کا کیا مطلب ہے؟ اس کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ اگر قادیانیوں کیخلاف کچھ ثابت ہی کرنا تھا تو سپریم کورٹ کے ججز کے سامنے ثابت کرتے۔ وہاں تو سڑک چھاپ مولوی کچھ ثابت نہیں کر سکے۔ یقین نہیں آتا تو ۱۹۵۳ اینٹی قادیانی فسادات کی تحقیقات کیلئے قائم ہونے والی جسٹس منیر کمیٹی رپورٹ پڑھ لیں۔ جس کے مطابق ان سڑک چھاپ مولویوں کی مسلمان ہونے کی تعریف آپس میں نہیں ملتی تھی

قانونی حیثیت ہے تبھی تو قادیانی آئین پاکستان کی رو سے غیر مسلم کافر ہیں۔
 
dxbgraphics

محفلین
چوہدری ظفر اللہ خان کو بانی پاکستان نے میرٹ کے عین مطابق ملک کا پہلا وزیر خارجہ بنایا تھا۔ بعد میں اسلام کے خود ساختہ ٹھیکے دار سڑک چھاپ مولویوں کے دنگا فساد پر ہٹانا پڑ گیا
ظفراللہ خان نے قائد اعظم کی جنازہ میں شرکت نہ کر کے واضح طور پر ثابت کر دیا کہ وہ غیرمسلم کافر ہے۔ اور ظفراللہ خان کا اپنا بیان ریکارڈ پر ہے
 
جاسم محمد

محفلین
قادیانیوں کو کافر اللہ تعالیٰ نے کائنات کی تخلیق سے پہلے لوح محفوظ میں قرار دیا تھا۔ سورہ احزاب آیت 40 میں خاتم النببین کی مہر اللہ تعالیٰ نے خود ثبت کر دی۔
یہ تو اس آیت کی تشریح پر منحصر ہے۔ قادیانی اس آیت کی مختلف تشریح کرتے ہیں
 
جاسم محمد

محفلین
خود ساختہ نہیں بلکہ نبی اکرم ﷺ نے انہیں اپنا ہی نہیں تمام انبیاء کا وارث قرار دیکر ٹھیکیدار بنایاتو ٹھیکیدار کیوں نہ بنیں۔
ایک باشعور مسلمان کیوں کر لیٹرین میں مرنے والے کو نبی مان سکتا ہے؟؟؟
ایسے تو پھر قادیانی سڑک چھاپ مولوی بھی خود کو دین کا وارث قرار دے دیں گے تو کیا آپ مان لیں گے؟
 
جاسم محمد

محفلین
الحمد للہ پاکستان پوری دنیا میں واحد ملک ہے جس میں صدر پاکستان اور وزیر اعظم کے لئے ختم نبوت پر ایمان رکھنا ضروری ہے۔
یعنی دنیا کے دیگر مسلم ممالک میں ختم نبوت پر ایمان رکھنا ضروری ہی نہیں سمجھا گیا اگر یہ خود کو مسلمان ثابت کرنے کیلئے اتنا اہمیت کا حامل ہے؟ 🤔
 
جاسم محمد

محفلین
قانونی حیثیت ہے تبھی تو قادیانی آئین پاکستان کی رو سے غیر مسلم کافر ہیں۔
کسی ملک کی پارلیمان اپنے تئیں یہ فیصلہ کر لیتی ہے کہ سفید رنگ دراصل سیاہ رنگ ہے تو کیا یہ فیصلہ قانونی طور پر درست مانا جائے گا؟ قانون سازی کا مقصد معاشرہ میں انصاف قائم کرنا ہے نہ کہ خود ہی سیاہ و سفید کا مالک بن جانا
 
جاسم محمد

محفلین
ظفراللہ خان نے قائد اعظم کی جنازہ میں شرکت نہ کر کے واضح طور پر ثابت کر دیا کہ وہ غیرمسلم کافر ہے۔
موجودہ وزیر اعظم عمران خان نے قومی ہیرو ڈاکٹر قدیر خان کی نماز جنازہ نہیں پڑھی۔ ان کے علاوہ اور بہت سے لوگ کسی نماز جنازہ میں شرکت نہیں کر پاتے تو اس بنیاد پر وہ قادیانی سمجھے جاتے ہیں؟
 
dxbgraphics

محفلین
آئین و پارلیمان میں کسی کو کافر ثابت کرنے کا کیا مطلب ہے؟ اس کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ اگر قادیانیوں کیخلاف کچھ ثابت ہی کرنا تھا تو سپریم کورٹ کے ججز کے سامنے ثابت کرتے۔ وہاں تو سڑک چھاپ مولوی کچھ ثابت نہیں کر سکے۔ یقین نہیں آتا تو ۱۹۵۳ اینٹی قادیانی فسادات کی تحقیقات کیلئے قائم ہونے والی جسٹس منیر کمیٹی رپورٹ پڑھ لیں۔ جس کے مطابق ان سڑک چھاپ مولویوں کی مسلمان ہونے کی تعریف آپس میں نہیں ملتی تھی

سر دھنیے۔
آئین پاکستان میں قوانین ہی درج ہیں اور قانونی حیثیت یہ ہے کہ قادیانی غیرمسلم کافر ہیں۔ اور یہ قانون سازی 7 ستمبر 1974 کو ہوئی۔
 
dxbgraphics

محفلین
ایسے تو پھر قادیانی سڑک چھاپ مولوی بھی خود کو دین کا وارث قرار دے دیں گے تو کیا آپ مان لیں گے؟
ارے 14 دن کا ٹائم تو مرزا ناصر کو دیا تھا نا اسمبلی میں۔ ثابت نہ کر سکے اپنے آپ کو مسلمان۔ اب تلملانے کا کوئی فائدہ نہیں۔
 
سید عمران

محفلین
ایسے تو پھر قادیانی سڑک چھاپ مولوی بھی خود کو دین کا وارث قرار دے دیں گے تو کیا آپ مان لیں گے؟
ہاں ہاں کیوں نہیں مانیں گے۔۔۔
ہم تو مانتے ہیں انہیں ان کے دین کا ٹھیکہ دار۔۔۔
بس وہ دین اسلام نہیں ہے!!!
 
جاسم محمد

محفلین
ارے 14 دن کا ٹائم تو مرزا ناصر کو دیا تھا نا اسمبلی میں۔ ثابت نہ کر سکے اپنے آپ کو مسلمان۔ اب تلملانے کا کوئی فائدہ نہیں۔
ہاں ہاں کیوں نہیں مانیں گے۔۔۔
ہم تو مانتے ہیں انہیں ان کے دین کا ٹھیکہ دار۔۔۔
بس وہ دین اسلام نہیں ہے!!!
اسمبلی میں صرف قانون سازی ہو سکتی ہے۔ کسی کے خلاف کچھ ثابت کرنے کیلئے جرح اور ثبوت عدالتوں میں دیے جاتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں ۱۹۵۴ منیر کمیٹی رپورٹ کے مطابق یہ سڑک چھاپ مولوی کچھ ثابت نہیں کر سکے تھے۔ کیونکہ وہاں ان کی مسلمان ہونے کی تعریف تک آپس میں ملتی نہیں تھی
C7-F2-FD0-C-84-F9-4685-8-F15-63-CDB2-C9-D5-F0.jpg

درستگی کر لیں۔ مرز ا ناصر نے قادیانیوں کو مسلمان ثابت کرنا تھا۔ جو 14دنوں میں نہیں کر سکے۔
 
Top