سید عمران
محفلین
ویسے سڑک چھاپ مولویوں نے ان پر چھاپہ صحیح مارا!!!شاہ صاحب چھوڑیں بھی۔
اب جن مولویوں نے ان کے پورے قبیلے کو قانوناً غیرمسلم کافر ثابت و قرار دیا ہو اور آئین کا حصہ بنا دیا ہو تو ان کا مولویوں کو سڑک چھاپ کہہ کر تلملانا تو بنتا ہی ہے۔ ان سے تعریف کیا کیا پوچھتے ہیں جن کی اپنی تعریف آئین پاکستان غیرمسلم کافر کے الفاظ سے درج ہے۔