مبارکباد احمد بھائی کو مبارکباد دیں دس ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) :) :)

محمد بلال اعظم

لائبریرین
Mere pas nokia x2-01 he. Laptop me pc suite kya h instaal. But wo error de ra h. Kal laptop se wifi k zariye chalaya tha net lekin wo samsung wale set se net catch ker ra h nokia wale se nai. Jab k mobilink ka net me nokia pe chala ra hn

محمد بلال اعظم کیا مسئلہ ہے۔۔۔ کونسا موبائل استعمال کر رہے ہو۔۔۔
اگر نوکیا ہے تو پی سی سوٹ میں یہ سہولت موجود ہے موبائل کا انٹر نیٹ کمپیوٹر پر استعمال کرنے کی
اگر ایچ ٹی سی ہے تو یو-ایس-بی تھیٹرنگ کی سہولت ہے
ویسے اگر موبائل میں وائی فائی ہے۔ اور لیپ ٹاپ بھی ہے۔ تو ہاٹ سپاٹ بنا سکتے ہو۔۔۔ یہ سب سے آسان کام ہے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
مبارک ہو
میں بولتا ہوں؟ وقت ہی ضائع کرتا ہوں
اسی لیے مبارک دینے میں تامل تھا۔ دس ہزار پوسٹز - اگر ایک پوسٹ میں اوسطا دو منٹ لگے تو بیس ہزار منٹس ہوئے۔ جو کہ 333 گھنٹے سے اوپر بنتے ہیں جو کہ قریبا 14 دن بنتے ہیں۔ اتنے ہی دن اپ دوسروں کی پوسٹ کو پڑھنے کے لیے لگالیں۔ تو اپ کے تقریبا ایک ماہ (دن +رات) ضائع ہوگئے۔ وائے افسوس


جی یہ بات تو ٹھیک ہے کہ ان سب چیزوں میں وقت بہت ضائع ہوتا ہے۔ لیکن ساتھ ساتھ کچھ نہ کچھ سیکھتے بھی رہتے ہیں اور دل بھی لگا رہتا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو
10000posts.png


بہت شکریہ کھوکھر بھائی۔۔۔۔!
 

محمداحمد

لائبریرین
ہم احمد بھائی کا مینڈیٹ تسلیم کرتے ہیں اور ان کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔:bighug:


ہاہاہاہا

:):):)

اچھے لیڈرز کی یہی نشانی ہوتی ہے کہ وہ "باہمی مفاہمت" کو ترجیح دیتے ہیں اور "مل جُل" کر حکُومت "چلانے" کا "ماحول" بناتے ہیں۔ ;)

عنقریب آپ بطور مضبوط اتحادی شریکِ حکومت ہوں گے۔ :D:p
 

ارم ناز

محفلین
عینی شاہ آپ کو کچھ اس طرح تعارف کرائے گی محترمہ ارم ناز صاحبہ

یہ اپنے احمد بھائی بہت زادا مشکل اردو بولتے ہیں۔۔۔ ادر محفل میں پڑے ہوتے ہیں۔۔ ان کی ساری پروفائل رونی کھانی پوٹری سے دکھ رہی ہے۔۔۔ ۔۔ خود بھی رونی کھانی پوٹری ہی کرتے ہیں۔۔۔ اور یہی بی ٹر ٹروتھ ہے۔:nerd:
شاید ایسا ہی ہو ۔۔ابھی مدھو کی فیس بک وال پر لگائ گئ اشعار پر عینی کا تبصرہ دیکھ قہقہے نکل پڑے ۔کہ جب شاعری سمجھ نہی ائی تو بیٹا تبصرہ کس لیے ۔اب توجو درگت مدھو کے ہاتھوں بنیے گی نا تو وہ اصل میں بی ٹر ٹروتھ ہوگا :p
 
Top