عینی شاہ
محفلین
شودے نا ہوں تو ۔۔ مفت کا مل جائیں پیسے نا خرچ کرنے پڑیں ۔۔ویری بیڈ انیس بھائی
شودے نا ہوں تو ۔۔ مفت کا مل جائیں پیسے نا خرچ کرنے پڑیں ۔۔ویری بیڈ انیس بھائی
ہمارا تو خیال تھا کہ شاید عینی ہمارا تعارف کروا دیں گی لیکن عینی تو بس مسکرا کر ہی رہ گئیں۔ اچھی بات ہے ہمارے تعارف میں ایسی کوئی خاص بات ہے بھی نہیں۔۔۔ ۔!
گو مبارکباد تو عینی کے توسط سے ملی ہے تاہم عینی کو انٹرپریٹر بنانا خطرے سے خالی نہیں ہے۔ ( نیرنگ خیال بھائی سے پوچھ لیجے) سو براہِ راست ہی مبارکباد وصول کرکے شکریہ کہے دیتے ہیں۔
ذوالقرنین بھائی۔۔۔ ۔!
بے حد محبت ہے آپ کی۔ شاد آباد رہیے۔
اس پوسٹ پر زبردست کی ریٹنگ پاس کر رہا تھا کہ آپ کی پریزنٹیشن لاجواب ہے لیکن پیغام کی روح کو دیکھتے ہوئے فیصلہ بدل دیا۔
محمداحمد بھائی ۔۔۔ منے کے اوپر والے مینز اس میسج سے اوپر والے تینوں کمنٹس پڑھیں اور انکو جواب دیں ۔۔۔ نیرنگ خیال بھائی
ہاہاہاہا اسی سے تو ڈر رہا تھا ۔۔۔ ۔! آپ نے تو ہمارے خدشات کو مجسم کردیا۔
بہت ہی اعلیٰ۔۔۔ ۔!
ہی ہی ہی ہی ویری گڈ انالیسیئس کیا ہے اپ نے خیال بھائی اللہ کی قسم بہت ہی اچھا ایسے ہی بتاؤں گی اب پہلے تو اور طرح سے کرواتی انٹرڈکشن اب ایسے ہی ہوگا ارو نام لگے گا خیال بھائی کااااااااااااااااااااااا ہو ہو ہو ہاہاہاہاہاہا
اب بھی خیر منائیں شنائیں اب بچو جی ۔۔خیال بھائی کے الفاظ میں اپکا انٹرو ہو گا اب

جی نہی الفاظ مرے تھے بٹ مائنڈ میں تو اپ کے تھے نانام ہمارا کیوں لگے گا۔۔۔ ہم نے ایسا کیا کیا ہے۔۔۔
اپ نے ایسا ویسا کر دیا ہے بچووووووووووووووووو
وہ الفاظ تو تمہارے ہی ہیں گڑیا۔۔۔ ایمان سے۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو احمد بھائی۔
اوہووووو یہ تو کام خراب ہو گیا منے ۔۔اب تمہیں کراس کیسے پڑیں گے مجھ سے
شکر ہے اب خوشAap shukar karain k is tarah me cross nai de ra warna ab tak to aap ki century mkml ho ja ti.