انا للہ و انا الیہ راجعون
افتخار راجہ محفلین اگست 31، 2008 #43 انا للہ و انا الیہ راجعون۔ فراز انقلابی شاعری کا ایک عظیم باب تھے جو بند ہوا۔ آہ دور فراز ختم ہوا۔ میں کورس کی کتابوں سے ہٹ کر پہلا شاعری کا مجموعہ اپنے کزن کا چوری کرکے پڑھا تھا تنہا تنہا۔۔۔۔ آج بھی یاد ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ فراز انقلابی شاعری کا ایک عظیم باب تھے جو بند ہوا۔ آہ دور فراز ختم ہوا۔ میں کورس کی کتابوں سے ہٹ کر پہلا شاعری کا مجموعہ اپنے کزن کا چوری کرکے پڑھا تھا تنہا تنہا۔۔۔۔ آج بھی یاد ہے۔
فاروق سرور خان محفلین ستمبر 1، 2008 #44 فراز کی غزلیہ شاعر کا بھی جواب نہیں۔ [ame]http://www.youtube.com/watch?v=xP_G3QffngI[/ame] احمد فراز سے معذرت کے ساتھ، انکا اپنا ہی ایک شعر ، معمولی ترمیم کے ساتھ ان کی ہی نذر۔ رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی تھیں چلے تو اس کو زمانے ٹہر کے دیکھتے تھے
فراز کی غزلیہ شاعر کا بھی جواب نہیں۔ [ame]http://www.youtube.com/watch?v=xP_G3QffngI[/ame] احمد فراز سے معذرت کے ساتھ، انکا اپنا ہی ایک شعر ، معمولی ترمیم کے ساتھ ان کی ہی نذر۔ رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی تھیں چلے تو اس کو زمانے ٹہر کے دیکھتے تھے