تاسف احمد فراز انتقال کر گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

فراز انقلابی شاعری کا ایک عظیم باب تھے جو بند ہوا۔ آہ دور فراز ختم ہوا۔
میں کورس کی کتابوں سے ہٹ کر پہلا شاعری کا مجموعہ اپنے کزن کا چوری کرکے پڑھا تھا تنہا تنہا۔۔۔۔ آج بھی یاد ہے۔
 
فراز کی غزلیہ شاعر کا بھی جواب نہیں۔

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=xP_G3QffngI[/ame]

احمد فراز سے معذرت کے ساتھ، انکا اپنا ہی ایک شعر ، معمولی ترمیم کے ساتھ ان کی ہی نذر۔

رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی تھیں‌
چلے تو اس کو زمانے ٹہر کے دیکھتے تھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top