محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ایسی باتیں کیا نہ کروآپ کو زاہد تر ہوکر کیا ملا؟؟؟
ایسی باتیں کیا نہ کروآپ کو زاہد تر ہوکر کیا ملا؟؟؟
ریفری تو ہماری بہن ہیں جسے آپ اقوامِ متحدہ کا خطاب نواز چکے ہیں😊تسی ۔۔۔
ریفری !!!
او کے!!!ایسی باتیں کیا نہ کرو
ہانگ کانگ کے شعلے اب لیاری گینگ میں بدل چکے ہیں!!!
بھائی تیل بہت منہگا ہو چلا ہےریفری تو ہماری بہن ہیں جسے آپ اقوامِ متحدہ کا خطاب نواز چکے ہیں😊
ابھی سے ،ہم بھی اب آرام کرنے چلے بستر پر!!!
آپ نے ابھی یاد دلایا لہٰذا بھی سے!!!ابھی سے ،
جی ہاں اسی لیے تو ہم بھی تھوڑی تھوڑی آگ لگا رہے ہیں۔ اور گُلِ یاسمیں سے بھی کہنا چاہیں گے کہ سارے کنستر چھپا کے رکھیں۔بھائی تیل بہت منہگا ہو چلا ہے
وہ کھلاڑی کے گھٹنے پر اسپرے کرکے درد مکاؤ والی ڈاکٹرنی ہیں!!!ریفری تو ہماری بہن ہیں جسے آپ اقوامِ متحدہ کا خطاب نواز چکے ہیں😊
تاکہ کھیل چلتا رہے 😊وہ کھلاڑی کے گھٹنے پر اسپرے کرکے درد مکاؤ ڈاکٹرنی ہیں!!!
چلیں ٹھیک ہےآپ نے ابھی یاد دلادیا لہٰذا بھی سے!!!
اور آگ بڑھتی رہے!!!تاکہ کھیل چلتا رہے 😊
گل کے تو اپنے کنوئیں ہیںجی ہاں اسی لیے تو ہم بھی تھوڑی تھوڑی آگ لگا رہے ہیں۔ اور گُلِ یاسمیں سے بھی کہنا چاہیں گے کہ سارے کنستر چھپا کے رکھیں۔
متحدہ عرب امارات میں بھی بہت مہنگا ہو گیا ہے
رات ڈھلتی رہےاور آگ بڑھتی رہے!!!
اب ہم نے کچھ کہا تو سنسر شپ!!!رات ڈھلتی رہے
ایک چپ ،سو سکھاب ہم نے کچھ کہا تو سنسر شپ!!!