صابرہ امین
لائبریرین
گویا آپ ان کی سہیلی کا نام جان گئے۔۔۔
عاطف بھائی آپ بھی ناں!!!
کیوں خوامخواہ ڈرا رہے ہیں ۔ ۔
گویا آپ ان کی سہیلی کا نام جان گئے۔۔۔
عاطف بھائی آپ بھی ناں!!!
انہوں نے بھی تو کہانی کو ایک دم ڈرامائی موڑ دے دیا!!!
کیوں خوامخواہ ڈرا رہے ہیں ۔ ۔
اور کتنا آگے بڑھنا تھا یا ہے آپ نے بھئی۔ ماشااللہ بہت اچھا لکھتے ہیں آپ۔ چلیں ہم دعوت دیتے ہیں کہ نثر کے اس زمرے میں آپ اور ہم گاہے بگاہے کچھ نہ کچھ پیش کریں۔ کام تو کرنے سے ہی آتا ہے۔ ہمیں آ جائے گا اور آپ کا مزید نکھر جائے گا۔ ان شا اللہیہی ان کی دوغلی پالیسی ہے۔۔۔
ہماری تو ہمیشہ حوصلہ شکنی کی ہے۔۔۔
جبھی ہم لکھنے لکھانے کے میدان میں آگے نہ بڑھ سکے !!!
ویسے راز کی بات ہے۔۔۔اور کتنا آگے بڑھنا تھا یا ہے آپ نے بھئی۔ ماشااللہ بہت اچھا لکھتے ہیں آپ۔ چلیں ہم دعوت دیتے ہیں کہ نثر کے اس زمرے میں آپ اور ہم گاہے بگاہے کچھ نہ کچھ پیش کریں۔ کام تو کرنے سے ہی آتا ہے۔ ہمیں آ جائے گا اور آپ کا مزید نکھر جائے گا۔ ان شا اللہ
آج رات ہمارے یہاں نہاری اور گاجر کا حلوہ کھانے آئیں!!!چلیں ہم دعوت دیتے ہیں کہ
😜ویسے راز کی بات ہے۔۔۔
کان ادھر لائیں۔۔۔
کسی اور کو نہ بتائیے گا۔۔۔
عنوان پڑھتے ہی ہمارا ذہن سیدھا آپ کے بھیا کی طرف گیا تھا۔۔۔
اب یہ بات ہم سرعام بتادیں تو کہیں فساد ہی نہ مچ جائے!!!
آپ کو بھی چسکے لگ گئے!!!
محمد عبدالرؤوف بھائی ذرا سوچ سمجھ کے ان کی باتوں پر دھیان دیجیے۔ مشکل میں پڑ سکتے ہیں آپ۔ جی
دیکھا! اسی بات کا خدشہ تھا اور یہی ہوا !!آپ کو بھی چسکے لگ گئے!!!
صاحب آج کل سوشل میڈیا اور اس کی بڑھتی ہوئی منفی باتوں سے بہت نالاں ہیں۔ اجازت ملنے کا کوئی امکان نہیں ۔ آپ کا شکریہ۔ اللہ آپ کے دسترخوان میں برکت دے آمین ۔آج رات ہمارے یہاں نہاری اور گاجر کا حلوہ کھانے آئیں!!!جی ضرور۔۔۔شکریہ۔۔۔ان شاء اللہ۔۔۔کیوں نہیں!!!
ویسے تو یہ ہم نے آپ کی طرف سے کہا تھا۔۔۔صاحب آج کل سوشل میڈیا اور اس کی بڑھتی ہوئی منفی باتوں سے بہت نالاں ہیں۔ اجازت ملنے کا کوئی امکان نہیں ۔ آپ کا شکریہ۔ اللہ آپ کے دسترخوان میں برکت دے آمین ۔
اف! سرگوشی ابھی پڑھی ہے۔ آپ بھی نا ۔ ۔جی ضرور۔۔۔شکریہ۔۔۔ان شاء اللہ۔۔۔کیوں نہیں!!!
ہم ایسی حرکتیں نہ بھی کریں تب بھی عمران بھائی سے بچنے کا کوئی امکان نہیں ہوتا 😊دیکھا! اسی بات کا خدشہ تھا اور یہی ہوا !!
محمد عبدالرؤوف بھائی ذرا سوچ سمجھ کے ان کی باتوں پر دھیان دیجیے۔ مشکل میں پڑ سکتے ہیں آپ۔ جی
آپ نے ضرور خودبخود اقوام متحدہ کا رول نبھانا ہے!!!دیکھا! اسی بات کا خدشہ تھا اور یہی ہوا !!
ہم کون سا آپ کے ملک ڈنڈا اٹھائے گھسے چلے آرہے ہیں!!!ہم ایسی حرکتیں نہ بھی کریں تب بھی عمران بھائی سے بچنے کا کوئی امکان نہیں ہوتا 😊
بھیا آپ تولکھتے لکھتے جہاں پہنچ گئے ہیں وہ تو شاید ہماری رسائی ممکن بھی نہ ہو۔یہی ان کی دوغلی پالیسی ہے۔۔۔
ہماری تو ہمیشہ حوصلہ شکنی کی ہے۔۔۔
جبھی ہم لکھنے لکھانے کے میدان میں آگے نہ بڑھ سکے !!!
آپ پر یا جن سے پہلے مل چکے ہیں ان کی بات نہیں۔ بلکہ مزید کسی ایڈونچر سے۔ نور مقدم کیس کی وجہ سے تو بھئی ہم بھی بہت ڈر گئے ہیں۔ویسے تو یہ ہم نے آپ کی طرف سے کہا تھا۔۔۔
لیکن چلیں یونہی سہی۔۔۔
ہم آپ کو صاحب کے ساتھ مدعو کریں پھر تو صاحب کے سارے خدشات ہوا ہوجائیں گے ناں؟؟؟
بھیا ہم چلیں گے۔آج رات ہمارے یہاں نہاری اور گاجر کا حلوہ کھانے آئیں!!!جی ضرور۔۔۔شکریہ۔۔۔ان شاء اللہ۔۔۔کیوں نہیں!!!
شکر ہے آپ کے منہ کا قفل تو ہٹا۔۔۔بھیا آپ تولکھتے لکھتے جہاں پہنچ گئے ہیں وہ تو شاید ہماری رسائی ممکن بھی نہ ہو۔
آپ صرف چلتے پھرتے نظر آتے اچھے لگتے ہیں!!!بھیا ہم چلیں گے۔