وہ تو کچھ چُپ چُپ رہی پراسکے پیارے بھائی نے
چار چھ مکے بھی مارے، آٹھ دس لاتوں کے بعد
اُس نے اپنے بھائی سے پوچھا یہ حضرت کون تھے؟
"ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعدهاهاها بهت خوب
واہ! چھاگئے تسی!
ویسے بڑا دل جلا قطعہ ہے۔
لیکن دوڑ اپنی اپنیہمدردیوں سے کیا ہوگا۔ اگلی بار ساتھ چلیے گا نا۔
شکر کریں وہ چُپ رہی کہیں اُس نیک بخت نے رونا نہیں شروع کر دیا بھیا کو مزید موٹیویٹ کرنے کے لیےاحوالِ ملاقات
فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ
وہ تو کچھ چُپ چُپ رہی پر اُس کے پیارے بھائی نے
چار چھ مکے بھی مارے، آٹھ دس لاتوں کے بعد
اُس نے اپنے بھائی سے پوچھا یہ حضرت کون تھے؟
"ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد"
تضمین از محمد احمدؔ

لیکن دوڑ اپنی اپنی
اِس طرح تو ہوتا ہے پھر اِس طرح کے کاموں میں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ احمد بھائی بیٹرلک نیکسٹ ٹائم
شکر کریں وہ چُپ رہی کہیں اُس نیک بخت نے رونا نہیں شروع کر دیا بھیا کو مزید موٹیویٹ کرنے کے لیے
احمد بهیا بس ایسی شاعری کیا کری آپ۔۔۔ سچی میں مزہ آگیا