فہیم
لائبریرین
کہیں تو آپ کو بھی براہِ راست شامل کیے لیتے ہیںانتظار رہے گا ملاقات کی روداد اور تصاویر کا۔
(لائیو نوک جھونک کو اگر کوئی ریکارڈ کر سکے تو مرحبا!)
کہیں تو آپ کو بھی براہِ راست شامل کیے لیتے ہیںانتظار رہے گا ملاقات کی روداد اور تصاویر کا۔
(لائیو نوک جھونک کو اگر کوئی ریکارڈ کر سکے تو مرحبا!)
کہاں صاحب، میں ان چیزوں سے دور ہی بھاگتا ہوں۔کہیں تو آپ کو بھی براہِ راست شامل کیے لیتے ہیں
بے فکر ہیں ہم آپ کے لیے چائے پاپوں کا بندوبست کردیں گےکہاں صاحب، میں ان چیزوں سے دور ہی بھاگتا ہوں۔
میرے قتل کے لیے "نہاری" کی تصاویر ہی کافی ہیں!
شتونگڑوں کی لائیو جنگ تو دیکھنے لائق رہے گی...انتظار رہے گا ملاقات کی روداد اور تصاویر کا۔
(لائیو نوک جھونک کو اگر کوئی ریکارڈ کر سکے تو مرحبا!)
کون کون آ گیا زیدی صاحب!ملاقات بھرپور طریقے سے جاری ہے...تفصیلات ....بہت جلد....
اس نہاری کا غم غلط کرنے تو میں تین ہفتے کی چھٹیوں پر گیا تھا۔ واپسی پر پھر وہی نہاری۔ وہ بھی کل۔اصل میں تو نہاری کھانا ہے
ناستہ کے بعد بہترین محفل جمی ہوئ ہے....
تین ہفتے سے کون سی نہاری رکھی ہے اُس نہاری میں تو اب نہا لینا چاھئیےاس نہاری کا غم غلط کرنے تو میں تین ہفتے کی چھٹیوں پر گیا تھا۔ واپسی پر پھر وہی نہاری۔ وہ بھی کل۔
کل سے پھر جارہا ہوں۔
اِدھر ابھی نہ آئیں ورنہ 3ہفتے والی نہاری کھانے کو ملے گیسب بہت انوالو ہیں میں بھی بس اپڈیٹ کرنے کے لیے پوسٹ کر رہا ہوں....
رکھی تو آج جائے گی۔ ابھی تو جلایا جا رہا ہے۔تین ہفتے سے کون سی نہاری رکھی ہے اُس نہاری میں تو اب نہا لینا چاھئیے
ان سب کی تصویر کے بغیر اس بات کو سچ سمجھنے میں تامل ہوگا، بتا دیں سب نہاری والوں کو۔خلیل بھائ عدنان عمران خالد فہیم امین بھائ اور احمد بھائ اور فاخر رضا بھائ
اِس نہاری میں اب تک کتنی مرغیوں ، کتنے بکروں اور کتنے گائیں ، بھینس کی قربانی دے چکے ہیںرکھی تو کل جائے گی۔ ابھی تو جلایا جا رہا ہے۔
اچھی بات ہے جلائیں پر جلاتے وقت ایک احتیاط لازمی کریں کہ جب تک نہاری ختم نہ ہوجائے چولہے سے نہ اتاریں ۔رکھی تو آج جائے گی۔ ابھی تو جلایا جا رہا ہے۔
یعنی دنگا وغیرہ بھی متوقع تھا؟الحمدللہ ملاقات باخیر اختتام پذیر ہوئی ۔
بخیرالحمدللہ ملاقات باخیر اختتام پذیر ہوئی ۔