محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بھئی ہم زندہ سلامت آ گئے عمران بھائی کے ہاتھ سے بچ کر ۔یعنی دنگا وغیرہ بھی متوقع تھا؟
بھئی ہم زندہ سلامت آ گئے عمران بھائی کے ہاتھ سے بچ کر ۔یعنی دنگا وغیرہ بھی متوقع تھا؟
بہت جلد آپ کا انتظار ختم ہونے والا ہے ۔بخیر
تفصیلات مع تصویرات کا انتظار
بھیا ایک ہی لڑی میں سب کے تاثرات شامل ہو جائیں گے ۔بس لڑی کا آغاز ہونے دیں ۔ہر شریک فرد کی جانب سے الگ روداد کی درخواست ہے۔
تاکہ سب کے تاثرات ہم تک پہنچ سکیں۔
آغاز کن کی جانب سے ہو گا؟؟ صاحب لڑی کی جانب سے؟؟بھیا ایک ہی لڑی میں سب کے تاثرات شامل ہو جائیں گے ۔بس لڑی کا آغاز ہونے دیں ۔
سر محمد خلیل الرحمن سے ہم سب ملاقاتی محفلین نے درخواست کی ہے کہ وہ لڑی کا آغاز فرمائیں ۔آغاز کن کی جانب سے ہو گا؟؟ صاحب لڑی کی جانب سے؟؟
بہت خوب!!سر محمد خلیل الرحمن سے ہم سب ملاقاتی محفلین نے درخواست کی ہے کہ وہ لڑی کا آغاز فرمائیں ۔
آج صبح مقامی ریستوران میں اردو محفل کراچی چیپٹر کی جانب سے محفلین کے ناشتے کے بعد خوب صورت ہل پارک میں بیٹھک لگی۔
دیگر تفصیلات کچھ بعد میں، فی الحال امین صدیق بھائی کی خوب صورت آواز میں گانا سنئے جو انہوں نے تقریب میں شامل محفلین کی فرمائش پر پیش کیا۔
Dropbox - گانا.m4a
شکر منائیں...بھئی ہم زندہ سلامت آ گئے عمران بھائی کے ہاتھ سے بچ کر ۔
وہ پوچھنا یہ تھا کہ یہ جلد جس کے انتظار میں ہم سب سوکھ رہے ہیں، کس دن آئے گا؟بہت جلد آپ کا انتظار ختم ہونے والا ہے ۔
کل کتنے اراکین نے شرکت کی۔ تصاویر اور روداد وغیرہ کدھر ہے؟
وہ پوچھنا یہ تھا کہ یہ جلد جس کے انتظار میں ہم سب سوکھ رہے ہیں، کس دن آئے گا؟
میرا خیال ہے شرکائے ملاقات کی انگلیوں پر نہاری چپک گئی ہے اور وہ فی الوقت کچھ لکھ نہیں پا رہے۔
اورعدنان بھائی ہمارا مغز مصالحہ چاٹا کیے!!!ہم چکن چھولے پر اکتفاء کیا کیے۔
آپ مرغی میں پائے لگا کر کھا لیتے جنابنہاری تو نہیں البتہ یاروں نے ہمارے سامنے پائے کا ناشتہ کیا اور ہم چکن چھولے پر اکتفاء کیا کیے۔
مرغی سے پائے لگا کر کھانے سے بہتر آپشن مرغی سے کلچہ لگا کر کھانے کا تھا...آپ مرغی میں پائے لگا کر کھا لیتے جناب
آپ نے تو ابھی مغز مصالحہ کھایا ہے آپ پائے اور مرغی میں کہا شامل ہوگئےمرغی سے پائے لگا کر کھانے سے بہتر آپشن مرغی سے کلچہ لگا کر کھانے کا تھا...
جو سر نے ''اویل'' کرلیا!!!
اور اس وقت سے ہی ہمارا ہاضمہ خراب ہے۔اورعدنان بھائی ہمارا مغز مصالحہ چاٹا کیے!!!
ہم مغز مصالحہ کھانے والوں میں بھی کہاں شامل ہوئے؟؟؟آپ نے تو ابھی مغز مصالحہ کھایا ہے آپ پائے اور مرغی میں کہا شامل ہوگئے