قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بھیا یہ واقعی کم وقت میں کار آمد نسخہ ہےیہ کتاب ٹائپ رائیٹر سے ٹائپ شدہ ہے اور اس کا گوگل او سی آر کا نتیجہ بہت اچھا ہے۔ میں نے تمام کتاب کو اتار کر ار سی آر کر دیا ہے۔ تمام متن اس ربط (akhlaq-e-hindi-ebooks ، صفحہ بہ صفحہ کے حساب سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ کام کافی آسان ہو جائے گا۔ اگر آپ یہ متن استعمال کر رہے ہیں تو یاد رہے کہ گوگل ہ، ی اور ک عربی کے حروف میں استعمال کرتا ہے۔ فائینڈ اینڈ ریپلیس سے اسے حل کیا جا سکتا ہے۔
آخری تدوین: