اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

فسانہ عجائب کتاب کی ٹائپنگ اب تقریباََ ختم ہو گئی ہے اور فقط چند صفحات جو کسی وجہ سے رہ گئے ہیں ، ان کی جانچ پڑتال ہو رہی ہے۔ اب دوسری کتاب کے ٹائپ کرنے کا وقت آ گیا ہے تاکہ اس وقت کوبہتر طور پر استعمال کیا جا سکے اور کتابیں برقیانے کے سفر کوجاری رکھا جا سکے۔

اخلاق ہندی اردو محفل متن دھاگہ

ریختہ ویب پر اسکین شدہ نسخے کا ربط
اخلاق ہندی کا ریختہ ربط

گوگل ڈاکس لنک
اخلاق ہندی گوگل ڈاکس ربط

اب کوشش ہو گی کہ ایک دو صفحات کی جگہ 5، 10 یا زیادہ صفحات دیے جائیں۔ ممبران اپنے مسلسل صفحات کو ایک ہی پوسٹ میں شائع کر سکتے ہیں، اس میں چاہیں ایک صفحہ شائع کریں اور پھر اپنی اسی پوسٹ کی تدوین کرکے باقی صفحات اس میں شامل کرتے رہیں۔
 
آخری تدوین:
صفحات لکھنے سے پہلے کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ ممبران میں صفحات تقسیم کر دیے جائیں تاکہ بار بار صفحات کی تقسیم کم سے کم ہو۔

کتاب کا آغاز صفحہ 52 سے ہو رہا ہے ریختہ کے اسکین نسخے کے مطابق۔ صفحے سے مراد اب ریختہ ویب صفحہ ہی ہو گا۔

صفحات تقسیم
محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات:52-57 ( مکمل )
محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 58- 70 (مکمل)
نور وجدان ۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 71- 80
سید عاطف علی ۔۔صفحات: 81-85 مکمل
سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 86-90
ایس ایس ساگر ۔۔۔صفحات: 91-95 مکمل
محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات : 96- 110 (مکمل)
صابرہ امین ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 111-115 مکمل
سید عاطف علی ۔۔۔۔ صفحات: 116-120 مکمل
عبدالصمدچیمہ۔۔۔۔۔۔۔صفحات: 121 - 125مکمل
عبدالصمدچیمہ۔۔۔۔۔صفحات: 126- 135 (مکمل)
اوشو ۔۔۔۔ صفحات: 136 - 140 مکمل
الشفاء ۔۔۔۔ صفحات: 141 - 145 مکمل
محمد عمر۔۔۔۔۔146 - 160 مکمل
ایس ایس ساگر۔۔۔۔۔ صفحات: 161-165 مکمل
قرۃالعین۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات 166۔ 180
اوشو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 181-191 مکمل
الشفاء ۔۔۔۔۔ صفحات: 192 - 196 مکمل
صابرہ امین ۔۔۔۔صفحات: 197-201 مکمل
محمد عمر۔۔۔۔۔صفحات: 202- 211 مکمل
 
آخری تدوین:

ایس ایس ساگر

لائبریرین
صفحات لکھنے سے پہلے کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ ممبران میں صفحات تقسیم کر دیے جائیں تاکہ بار بار صفحات کی تقسیم کم سے کم ہو۔ کتاب کا آغاز صفحہ 52 سے ہو رہا ہے ریختہ کے اسکین نسخے کے مطابق۔ صفحے سے مراد اب ریختہ ویب صفحہ ہی ہو گا۔

محب علوی صفحہ 52 سے 57
محب علوی بھائی۔
کیا اس کارخیر میں خاکسار بھی شامل ہو سکتا ہے؟۔
 
محمد عمر

لائبریرین
صفحات لکھنے سے پہلے کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ ممبران میں صفحات تقسیم کر دیے جائیں تاکہ بار بار صفحات کی تقسیم کم سے کم ہو۔ کتاب کا آغاز صفحہ 52 سے ہو رہا ہے ریختہ کے اسکین نسخے کے مطابق۔ صفحے سے مراد اب ریختہ ویب صفحہ ہی ہو گا۔

محب علوی صفحہ 52 سے 57

محمد عمر 58 سے 70
 
محمد عمر

لائبریرین
یہ کتاب ٹائپ رائیٹر سے ٹائپ شدہ ہے اور اس کا گوگل او سی آر کا نتیجہ بہت اچھا ہے۔ میں نے تمام کتاب کو اتار کر ار سی آر کر دیا ہے۔ تمام متن اس ربط (akhlaq-e-hindi-ebooks ، صفحہ بہ صفحہ کے حساب سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ کام کافی آسان ہو جائے گا۔ اگر آپ یہ متن استعمال کر رہے ہیں تو یاد رہے کہ گوگل ہ، ی اور ک عربی کے حروف میں استعمال کرتا ہے۔ فائینڈ اینڈ ریپلیس سے اسے حل کیا جا سکتا ہے۔
 
بہترین اس سے بہت مدد مل جائے گی۔
 
سیما علی

لائبریرین
فسانہ عجائب کتاب کی ٹائپنگ اب تقریباََ ختم ہو گئی ہے اور فقط چند صفحات جو کسی وجہ سے رہ گئے ہیں ، ان کی جانچ پڑتال ہو رہی ہے۔ اب دوسری کتاب کے ٹائپ کرنے کا وقت آ گیا ہے تاکہ اس وقت کوبہتر طور پر استعمال کیا جا سکے اور کتابیں برقیانے کے سفر کوجاری رکھا جا سکے۔

اخلاق ہندی اردو محفل متن دھاگہ

ریختہ ویب پر اسکین شدہ نسخے کا ربط
اخلاق ہندی کا ریختہ ربط

اب کوشش ہو گی کہ ایک دو صفحات کی جگہ 5، 10 یا زیادہ صفحات دیے جائیں۔ ممبران اپنے مسلسل صفحات کو ایک ہی پوسٹ میں شائع کر سکتے ہیں، اس میں چاہیں ایک صفحہ شائع کریں اور پھر اپنی اسی پوسٹ کی تدوین کرکے باقی صفحات اس میں شامل کرتے رہیں۔
علوی صاحب
میرے صفحے!
 
Top