اداکارہ میرا کی پریس کانفرنس

کاشفی

محفلین
مکھن مزید لگانا چاہیئے تھا۔۔۔۔کم لگا رہی ہیں میرا جی۔۔۔

میرا جی کی بھی کیا بات ہے۔۔ کتنا خوبصورت بولتی ہیں یہ۔۔۔۔ ریما جی، ریشم جی اور صائمہ جی، زارا شیخ اور دیگر خوبصورت ہیروئنوں کو ان کی تقلید کرنی چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ سیکھیں سب۔۔
 

مغزل

محفلین
ابھی ایک ٹی وی کو اپنی شادی کے لیے انٹرویو بھی دیا ہے موصوفہ نے اور ای میل ایڈریس دیا ہے ،'
راکھی ساونت سے متاثر ہوگئی ہے لگتا ہے ۔ ہاہا یو ٹیوب پر مل جائے گی ویڈیو۔
آپ بھی ای میل کر کے قسمت آزمالیں۔ :rollingonthefloor:
 

علی ذاکر

محفلین
محفل کا ہوتا تو مکھن کی بھی ضرورت نہیں تھی ویسے ہی کام چل جانا تھا

مکھنی دو قسم کے ہیں خوشی جی ایک جو لگنے کے بعد اثر کرتا ہے اور دوسرا وہ جو دیکھتے ہی اثر کر دیتا آپ کو کون سا چاہیئے ؟

مع السلام
 

کاشفی

محفلین
خوشی جی آپ ایسے ہی بول دیتیں۔۔۔۔۔۔۔ماخھن کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ میں مکھن وکھن نہیں کھاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :biggrin:
 

کاشفی

محفلین
کیا مطلب۔۔۔ خیر لگائیں جسے بھی لگائیں ۔۔مجھے اس سے کیا ہے۔۔۔ویسے بھی میں مکھن وکھن نہیں لگواتا۔اور نہ ہی کھاتا ہوں۔۔۔
 
Top