ہادیہ
محفلین
بھئی مجھے صرف گانا یاد آیا ہے۔۔ مدیر پاءجی غصہ نہیں کرنا۔۔۔
فرقان احمد
فرقان احمد
آپ اس معاملہ میں خاموش ہی رہیں تو بہتر ہے۔ میں پہلے ہی نئی وارد محفلینز کیساتھ چھیڑ چھاڑ کی وجہ سے حوالات میں قید ہوں۔ میں نہیں چاہتا کہ آپ بھی میرے ساتھ ہوںیہ جیل کم چرسیوں کا اڈہ زیادہ لگتا ہے۔
خوب است و بہت است۔یہ محفل "مدیروں" کامیلا۔۔ میلے میں "معطل" اکیلا۔۔
وزن برابر خود کرلیں۔۔
شیطان زیادہ سوار ہورہا آجکل۔۔
ہر بات پہ گانا یاد آجاتاہے۔۔
اوکے سوری شاہ جی۔ اللہ تمام مسلمانوں کو ہر شر سے محفوظ رکھے۔آپ اس معاملہ میں خاموش ہی رہیں تو بہتر ہے۔ میں پہلے ہی نئی وارد محفلینز کیساتھ چھیڑ چھاڑ کی وجہ سے حوالات میں قید ہوں۔ میں نہیں چاہتا کہ آپ بھی میرے ساتھ ہوں
اسی محفل پر کسی سمجھدار بندے نے ارشاد فرمایا تھا کہ اتنے محدود جائزے سے عمومی رجحان کی رائے قائم کرنا درست نہیں.میری معلومات میری فیملی اور دوستوں سے ہیں اور ان سب خواتین کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان میں زیادہ ہراسمنٹ محسوس ہوئی
میرا کونسا کمنٹ ڈیلیٹ کیا گیا ہے؟ میں نے تو کوئی غلط کمنٹ نہیں کیا یہاں۔۔ نا ہی کوئی فضول کی بحث کی ہے۔۔۔
تبصرہ حذف ہونے کی فکر نہیں کیا کرتے۔ ایمانداری سے لکھیں اور باقی پروا نہ کریںمیرا کونسا کمنٹ ڈیلیٹ کیا گیا ہے؟ میں نے تو کوئی غلط کمنٹ نہیں کیا یہاں۔۔ نا ہی کوئی فضول کی بحث کی ہے۔۔۔
میرا خیال ہے کہ دو تین صفحات حذف ہوئے ہیں تاکہ معاملے کو خوش اسلوبی سے نمٹایا جا سکے۔
بہتر ہے کہ اس لڑی سے جان چھڑا لی جائے (اپنے طور پر)۔
بہت شکریہ۔۔تبصرہ حذف ہونے کی فکر نہیں کیا کرتے۔ ایمانداری سے لکھیں اور باقی پروا نہ کریں