اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

جان

محفلین
آپ اس معاملہ میں خاموش ہی رہیں تو بہتر ہے۔ میں پہلے ہی نئی وارد محفلینز کیساتھ چھیڑ چھاڑ کی وجہ سے حوالات میں قید ہوں۔ میں نہیں چاہتا کہ آپ بھی میرے ساتھ ہوں
اوکے سوری شاہ جی۔ اللہ تمام مسلمانوں کو ہر شر سے محفوظ رکھے۔
 

ربیع م

محفلین
میری معلومات میری فیملی اور دوستوں سے ہیں اور ان سب خواتین کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان میں زیادہ ہراسمنٹ محسوس ہوئی
اسی محفل پر کسی سمجھدار بندے نے ارشاد فرمایا تھا کہ اتنے محدود جائزے سے عمومی رجحان کی رائے قائم کرنا درست نہیں.
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
میرا کونسا کمنٹ ڈیلیٹ کیا گیا ہے؟ میں نے تو کوئی غلط کمنٹ نہیں کیا یہاں۔۔ نا ہی کوئی فضول کی بحث کی ہے۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
میرا کونسا کمنٹ ڈیلیٹ کیا گیا ہے؟ میں نے تو کوئی غلط کمنٹ نہیں کیا یہاں۔۔ نا ہی کوئی فضول کی بحث کی ہے۔۔۔

میرا خیال ہے کہ دو تین صفحات حذف ہوئے ہیں تاکہ معاملے کو خوش اسلوبی سے نمٹایا جا سکے۔

بہتر ہے کہ اس لڑی سے جان چھڑا لی جائے (اپنے طور پر)۔
 

ہادیہ

محفلین
میرا خیال ہے کہ دو تین صفحات حذف ہوئے ہیں تاکہ معاملے کو خوش اسلوبی سے نمٹایا جا سکے۔

بہتر ہے کہ اس لڑی سے جان چھڑا لی جائے (اپنے طور پر)۔

تبصرہ حذف ہونے کی فکر نہیں کیا کرتے۔ ایمانداری سے لکھیں اور باقی پروا نہ کریں
بہت شکریہ۔۔ :)
 
Top