ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

زیک

مسافر
بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اس کے ناموں کے حروف کی تعداد سے ہی اشارہ ملتا ہے:
شادی کے چار حروف-----ش--ا--د--ی
نکاح کے چار حروف-----ن--ک--ا--ح
شوہر کے چار حروف-----ش--و--ہ--ر
بیگم میں چار حروف___ب_ی_گ_م
بیوی میں چار حروف___ب_ی_و_ی
زوجہ میں چار حروف___ز_و_ج_ہ
ناوی (پشتو) میں بھی چار حروف_ن_ا_و_ی
ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف. پ_ت_ن_ی
نساء میں بھی چار حروف۔ن-س-ا-ء
اور WIFE میں بھی چار حروف ہیں__w_i_f_e
حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ "دلہن" میں بھی چار حروف۔د۔ل۔ہ۔ن
ان سب ناموں کے حروف کی تعداد سے یہی اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہییں-
ھاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا اس کی گواہی ھے۔
دل کے بھی چار خانے اور ہر خانے میں ایک بیوی کی تصویر۔
اللہ تعالیٰ سب مسلمان مردوں کی دلی مراد پوری فرمائیں- آمین ثمہ آمین!
پوسٹ اپنی ذمہ داری پر شئیر کریں اور ہڈیوں کے ڈاکٹر کا پتا پاس رکھیں کیونکہ ڈنڈے کے بھی چار حروف ہیں۔ اور جوتے کے بھی چار حروف ھوتے ہیں۔
چار حرفی الفاظ کا ذکر چھڑے گا تو بات بہت دور تک جائے گی
 
فاخر رضا

محفلین
وعلیکمُ السلام بھیا
اس میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کے برجستگی میں اِن جیسا باکمال آدمی اب تک ہم نے دیکھا نہیں ۔بے ساختہ دوسرا مسکرا بلکہ بعض مرتبہ کھلکھلا اُٹھتا ہے ۔ماشاءاللّہ ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں سید عمران ۔
ابھی آپ ان سے ناشتے کی ٹیبل پر نہیں ملی ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
ابھی آپ ان سے ناشتے کی ٹیبل پر نہیں ملی ہیں
فاخر میاں
ابھی تو اُردومحفل میں اِن سے زیادہ حاضر جواب اور بذلہ سنج آدمی کوئی نہیں ،بخدا اتنی جلدی بہت کم لوگوں کو اتنی برجستگی سے جواب دیتےاور ساتھ ساتھ حد ادب ملحوظ رکھنا کوئی سید عمران سے سیکھے ۔
اچھا یہ تو بہت بڑی خوبی ہے اکثر لوگ لکھنے تو بڑے ماہر ہوتے ہیں مگر بالمشافہ ملاقات میں خاموش ہوتے اسکا مطب یہ برجستگی اِنکے مزاج کا حصّہ ہے۔
سلامت رہیے آپ سب ،اب تو ایسا لگتا ہے ہم سب ایک ہی خاندان کا حصّہ ہیں۔
 
سید عمران

محفلین
بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اس کے ناموں کے حروف کی تعداد سے ہی اشارہ ملتا ہے:
شادی کے چار حروف-----ش--ا--د--ی
نکاح کے چار حروف-----ن--ک--ا--ح
شوہر کے چار حروف-----ش--و--ہ--ر
بیگم میں چار حروف___ب_ی_گ_م
بیوی میں چار حروف___ب_ی_و_ی
زوجہ میں چار حروف___ز_و_ج_ہ
ناوی (پشتو) میں بھی چار حروف_ن_ا_و_ی
ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف. پ_ت_ن_ی
نساء میں بھی چار حروف۔ن-س-ا-ء
اور WIFE میں بھی چار حروف ہیں__w_i_f_e
حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ "دلہن" میں بھی چار حروف۔د۔ل۔ہ۔ن
ان سب ناموں کے حروف کی تعداد سے یہی اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہییں-
ھاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا اس کی گواہی ھے۔
دل کے بھی چار خانے اور ہر خانے میں ایک بیوی کی تصویر۔
اللہ تعالیٰ سب مسلمان مردوں کی دلی مراد پوری فرمائیں- آمین ثمہ آمین!
پوسٹ اپنی ذمہ داری پر شئیر کریں اور ہڈیوں کے ڈاکٹر کا پتا پاس رکھیں کیونکہ ڈنڈے کے بھی چار حروف ہیں۔ اور جوتے کے بھی چار حروف ھوتے ہیں۔
واہ کیا بات ہے۔۔۔
ہماری صحبت سے بہت کچھ سیکھ رہے ہیں!!!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
وہ، وہ جو ہیں وہ اصل میں یہ ہیں:
اوہ اچھا! وہی ہے تو پھر ٹھیک ہے ۔ ہم سمجھے شاید وہ۔
آپکی نئی والی کے لئیے آپکی طرف سے شعر
دیکھا !!!
ہم نے کہا تھا نا !!!
 
Top