ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

سید عاطف علی

لائبریرین
جی آپا ۔اور تو اور ,,, ایمپائروں تک کی پروا بھی نہیں کرتے ۔
یہ سنبھل کر کھیلتے ہیں بھیا ۔۔۔
فکر نہ کیجیے، کیسا ہی بیٹسمین ہو آؤٹ ضرور ہوتا ہے ۔
مگر لگتا ہے ان کی " سینچری" تو ہو کر ہی رہے گی ۔
 

سید عمران

محفلین
فکر نہ کیجیے، کیسا ہی بیٹسمین ہو آؤٹ ضرور ہوتا ہے ۔
مگر لگتا ہے ان کی " سینچری" تو ہو کر ہی رہے گی ۔
ارے بابا ہم تو چار کے وچار کی سماچار سے ہی خوش ہونے والے لوگ تھے۔۔۔
آپ نے تو ہمیں راجہ اِندر کی سبھا میں لا بٹھایا!!!
 

سید عمران

محفلین
ہمارے بھیا بھلا گنگو تیلی کیسے ہوسکتے بہنوں کے لئیے اُنکے بھائی ایسے ہی ہوتے ہیں ۔۔
اس میں تو کوئی شک نہیں کہ بہنوں کی نظریں کسی فرشتے سے کم پاکیزہ نہیں ہوتیں ۔
اگر ’’سبلنگ چارہ‘‘ ختم ہوگیا ہو تو محفل کو آگے بڑھائیں؟؟؟
:waiting: :waiting: :waiting:
 
Top