نا بڑی مہربانی آپ کی ایسا نا ہو پھر مجھے گدھے کا اوتار لگانا پڑے
اب کی بار گھوڑے کی لگا لینا
نا بڑی مہربانی آپ کی ایسا نا ہو پھر مجھے گدھے کا اوتار لگانا پڑے
اس کی نوبت نہیں آئے گی باجو اب عقل بھی کوئی چیز ہوتی ہے
سعود بھیا جی میں کچھ وعدے یاد دلاؤں؟؟؟
سعود سر آپ نے ایک بار جادو نگری بسانے کا وعدہ کیا تھا "یاد ہو کہ نہ یاد ہو"
ایسا نہیں لگ رہا کہ لوگ ہم پر حملہ آور ہو رہے ہیں!اور دھاگے کے شروع میں آپ کے انٹرویو کی بات ہوئی آپ نے پانچ چھے برس بعد پر ٹال دیا اس مراسلے کو بھی پانچ سال تو ہونے ہی والے ہیں آپ کو کیا لگتا تھا وقت نہ گزرے گا
جب آپ لوگوں سے عدے کر کر کے یوں غائب ہو جائیں گے یا وعدے بھول جائیں گے تو "حملے" ہی ہوں گے پھر۔۔۔ایسا نہیں لگ رہا کہ لوگ ہم پر حملہ آور ہو رہے ہیں!
ویسے وہ وعدہ انٹویو کا نہ تھا بلکہ مہمان والی لڑی کا تھا، اور ہم مہمان بنائے جا چکے ہیں، وہ لڑی محفل میں موجود ہے۔
لوگوں کا حق بنتا ہے پھر جب کہ ایسے حملے کی دعوت دینے والی لڑی بھی آپ ہی کی بنائی ہوئی ہے پہلے تو اُس مہمان والی لڑی کا لنک دیجیئے پہلی فرصت میں اور پھر یہ بتائیے کہ کیا آپ کو واقعی ہی لگتا ہے کہ آپ "جادو نگری" کا پڑھ کر بھی اس کے بارے میں کچھ نہ کہیں گے تو ہم بھی بھول جائیں گے ؟ایسا نہیں لگ رہا کہ لوگ ہم پر حملہ آور ہو رہے ہیں!
ویسے وہ وعدہ انٹویو کا نہ تھا بلکہ مہمان والی لڑی کا تھا، اور ہم مہمان بنائے جا چکے ہیں، وہ لڑی محفل میں موجود ہے۔
یہ رہا ربط۔لوگوں کا حق بنتا ہے پھر جب کہ ایسے حملے کی دعوت دینے والی لڑی بھی آپ ہی کی بنائی ہوئی ہے پہلے تو اُس مہمان والی لڑی کا لنک دیجیئے پہلی فرصت میں اور پھر یہ بتائیے کہ کیا آپ کو واقعی ہی لگتا ہے کہ آپ "جادو نگری" کا پڑھ کر بھی اس کے بارے میں کچھ نہ کہیں گے تو ہم بھی بھول جائیں گے ؟
مسکانچی، آپ کو دہرے معیار کے بارے میں کوئی خبر نہیں؟ عالمی سیاست تو آپ کا موضوع ہے، پھر تو معلوم ہی ہونا چاہیے۔ اور سنیں، ہمیں "خود آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا" کی مثال نہ بنایا جائے۔لوگوں کا حق بنتا ہے پھر جب کہ ایسے حملے کی دعوت دینے والی لڑی بھی آپ ہی کی بنائی ہوئی ہے
ملاحظہ فرمائیں، لیکن وہاں کچھ لکھ کر اس لڑی کو پھر سے دھکا دینے کی ضرورت نہیں۔پہلے تو اُس مہمان والی لڑی کا لنک دیجیئے پہلی فرصت میں
بھولنے کو کون کافر کہتا ہے اور ویسے بھی پریاں کب کوئی بات بھولتی ہیں۔ بس ابھی تو اسسٹنٹ اپائنٹ کر رہے ہیں، جیسے ہی معاونین کی فوج تیار ہو گئی، پھر سے جادو کا شو شروع ہو جائے گا۔اور پھر یہ بتائیے کہ کیا آپ کو واقعی ہی لگتا ہے کہ آپ "جادو نگری" کا پڑھ کر بھی اس کے بارے میں کچھ نہ کہیں گے تو ہم بھی بھول جائیں گے ؟
ایسا تو لگنا ہی نہیں چاہیے۔لگتا ہے آپ اب فری ہوگئے ہیں ۔