عمران القادری
محفلین
میں تو سب کو اچھا کہوں گا۔ ایسا کہنے سے اور کوئی ملےیا نہ ملے یہ ضرور ہوگا کوئی اللہ کا بندہ ہمارے اچھے ہونے کی دعا کر دے گا۔اس لیے سبھی اچھے ہیں۔
میری غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کے کہا کہانی شورع کی ہوئی ہے ہیں![]()
ہائیں۔
یہ تو کافی پرانی کہانی ہے۔
تمہارے بغیر تو کوئی نہیں کہانی شروع ہونے سے رہی
کیونکہ ساری کہانیاں شروع ہی تم سے ہوتی ہیں
ارے
ویلکم بیک کہنا تو بھول ہی گیا۔
خیر سے
ویلکم بیک![]()
تمہارا انتظار کر رہے ہیں کہ آؤ اور شروع کی ہوئی کہانی ختم شد کرو۔
قیصرانی صاحب اردو محفل پر موجود ہوتے تو یہ پوچھ لیتا کہ یہ بے بی ہاتھی کی کیا کہانی ہے جو کہ ان کے کم و بیش ہر مراسلے کے ساتھ لکھا ہوا ملتا ہے۔ شاید، نک نیمبےبی ہاتھی
جانے کہاں گئے وہ دنوہ تو اس کا دماغ پھر گیا ہے آج کل۔
جب سے واپس آئی ہے بہکی بہکی ہانک رہی ہے۔
اس لیے اس کی باتوں پر توجہ نہ دیں![]()