ابن سعید، ایلوکیشن کا معاملہ دوستوں پر چھوڑتا ہوں۔ آپ نے آخری گانے کے بارے میں اچھا اندازہ لگایا ہے۔
یہ دیکھیں کس کے بارے میں ہے۔۔
یہ دنیا ۔۔ یہ محفل
میرے کام کی نہیں
میرے کام کی نہیں
اردو محفل کے نام ایک خوبصورت گیت
"ہم ہیں راہی پیار کے، ہم سے کچھ نہ بولیے۔۔۔۔ ۔جو بھی پیار سے ملا، ہم اسی کے ہو لیے" ۔۔۔ ۔۔
شمشاد بھائی
نبیل بھائی
ابن سعید
fahim
مقدس
ناعمہ عزیز
عائشہ عزیز
محب علوی بھائی
فاتح بھائی
وغیرہ۔۔۔۔ ۔۔۔کسی کا نام رہ گیا ہو تو معذرت
ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔کوئی اس میں اضافہ نہیں کرے گا"؟؟؟
ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔
"دوست دوست نہ رہا۔۔۔" جیسے گانے سننا چاہتے ہیں کیا؟
امین بھیا میں رات کو ڈیڈیکیٹ کرتی ہوں آج
نہیں انہیں اب
"تم ہی تو میری زندگی ہو" والا گانا سُننے کو جی چاہ رہا ہو گا۔
یہ "آواز" بینڈ کا گانا ہے ہارون اور فاخر کی آوازوں میں۔کسی پاکستانی بینڈ کا گانا تھا
میں نہ مانوں ہار اور سیاں
میں نہ مانوں ہار
(کچھ ایسا ہی تھا)
اپنے ڈاکٹر ہمت علی صاحب کے نام