تیلے شاہ
محفلین
اب تم سے کیا بحث کرنیوہ پوسٹ اڑا دی گئی۔ وجہ آپ کو معلوم ہی ہو گی۔
اب تم سے کیا بحث کرنیوہ پوسٹ اڑا دی گئی۔ وجہ آپ کو معلوم ہی ہو گی۔
کچھ ناراض ہو کر جانے والے یہ کہتے ہوں گے ۔۔
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
http://in.youtube.com/watch?v=cwpaptnzgya
اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: نبیل
کچھ ناراض ہو کر جانے والے یہ کہتے ہوں گے ۔۔
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
http://in.youtube.com/watch?v=cwpaptnzgya
یہ شاید امن ایمان کے لئے ہے۔
وارث بھائی کے لئے گانا مجھ پر ادھار ہے ۔۔ چکا ہی دوں آج ۔۔
تھوڑی سی جو پی لی ہے ( سگریٹ )
چوری تو نہیں کی ہے
ڈاکہ تو نہیں ڈالا ۔۔۔۔۔:tounge: :tounge:
اور اس دل میں کیا رکھا ہے
تیرا ہی درد چھپا رکھا ہے ۔۔۔
( کس کا یہ تو وارث بھائی کو ہی پتا کہ اس بے کیفی کے پیچھے آخر کون ہے ۔۔ )
واہ واہ کیا خوب ادھار چکایا آپ نے اکبر الہٰ آبادی کی یہ غزل میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے اور اکثر سنتا ہوں غلام علی کی آواز میں
ہنگامہ ہے کیوں برپا، تھوڑی سی جو پی لی ہے
ڈاکہ تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے
رہی 'درد' کی بات تو وہ زندگی میں بہت ملتے ہیں لیکن 'دردِ دل' دے کر اسی نے پچھلے آٹھ سال سے 'بے کیف' کر رکھا ہے جس نے پچھلے تیرہ سال سے کیف و سرور دے رکھا ہے
زھرا علوی
دل ہے چھوٹا سا چھوٹی سی آشا
مستی بھرے من میں شاعری کی آشا ۔۔۔۔۔
سارہ قیصرانی بھائی کے لئے آپ نے کچھ نہیں لکھا
واہ واہ کیا خوب ادھار چکایا آپ نے اکبر الہٰ آبادی کی یہ غزل میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے اور اکثر سنتا ہوں غلام علی کی آواز میں
ہنگامہ ہے کیوں برپا، تھوڑی سی جو پی لی ہے
ڈاکہ تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے
رہی 'درد' کی بات تو وہ زندگی میں بہت ملتے ہیں لیکن 'دردِ دل' دے کر اسی نے پچھلے آٹھ سال سے 'بے کیف' کر رکھا ہے جس نے پچھلے تیرہ سال سے کیف و سرور دے رکھا ہے
شکریہ سارہ
بس دعا کرو یہ آشا پوری بھی ہو جائے
میں ہی آپ کی مشکل آسان کئے دیتا ہوںقیصرانی کے لئے بھی لکھا ہے ڈاکٹر بھائی ۔۔ پہلے صفحے پر ہی ہے پوسٹ ۔۔
آپ کے لئے بھی لکھتی ہوں ۔۔ سوچتی ہوں کچھ ۔۔
یہ غلام علی کی غزل تو میں نے نہیں سنی ۔۔ گانا ہی سنا ہے جو فہیم نے پوسٹ کیا ہے ۔۔ چلیں جو بھی ہے اچھا تو لگا نہ اپ کو ۔۔:tounge:
اور یہ کیف و سرور اور بے کیفی ایک ساتھ ۔۔ بہت خوب ۔۔۔
ظفری
تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو ۔۔۔۔۔۔
حسن علوی
کتابیں بہت سی پڑھی ہونگی تم نے
مگر کوئی چہرہ بھی تم نے پڑھا ہے ۔۔۔۔۔