حاتم راجپوت
لائبریرین
از جمادی مُردم و نامی شدم
وز نما مُردم بحیوان سرزدم
مُردم از حیوانی و آدم شدم
پس چه ترسم کی ز مردن کم شدم
رومی
وز نما مُردم بحیوان سرزدم
مُردم از حیوانی و آدم شدم
پس چه ترسم کی ز مردن کم شدم
رومی
اُردو ترجمہ :از جمادی مُردم و نامی شدم
وز نما مُردم بحیوان سرزدم
مُردم از حیوانی و آدم شدم
پس چه ترسم کی ز مردن کم شدم
رومی
خوب!مجھے فنا ہونے کا خوف نہیں۔ کیونکہ فنا سے مجھ میں کوئی کمی نہیں پیدا ہوتی
میں فارسی میں اتنا درک نہیں رکھتا. براہِ کرم تصحیح کر دیجیئےخوب!
البتہ اس حصے کا ترجمہ ذرا دیکھ لیجیے۔
یہ تو ارتقاء کے خلاف ہو گیا ۔ خاک اور ڈاریکٹ انسانمت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں
تب خاک کے پردے سے انسان نکلتے ہیں
میر تقی میر
پھرتا ہے فلک برسوں، تو ڈائریکٹ کہاں ہوایہ تو ارتقاء کے خلاف ہو گیا ۔ خاک اور ڈاریکٹ انسان
ارتقائی منازل کہاں گئیں صرف برس گزرےہیں ۔پھرتا ہے فلک برسوں، تو ڈائریکٹ کہاں ہوا
ملین برس لکھنے سے مصرعہ ساقط الوزن ہو رہا تھاارتقائی منازل کہاں گئیں صرف برس گزرےہیں ۔
برس بلین بھی ہو جائیں لیکن درمیانی منازل مثلا ۔نندر تھل اور بوزنہ وغیرہ ۔ملین برس لکھنے سے مصرعہ ساقط الوزن ہو رہا تھا
یہ سب شعر میں آ جائے گا تو شارحین کیا کریں گےبرس بلین بھی ہو جائیں لیکن درمیانی منازل مثلا ۔نندر تھل اور بوزنہ وغیرہ ۔
سو ڈارون نے یہ تشریح کر ڈالی؟یہ سب شعر میں آ جائے گا تو شارحین کیا کریں گے
از جمادی مُردم و نامی شدم
وز نما مُردم بحیوان سرزدم
مُردم از حیوانی و آدم شدم
پس چه ترسم کی ز مردن کم شدم