ایک سوال میرے ذہن میں آیا ہے، کیا یہ ٹرانسلیٹریشن صرف ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کے لیے ہورہا ہے؟ یا اسے رومن سے اردو تحریر کے لیے استعمال کیا جائے گا؟
میں سمجھتا ہوں اگر ایک کام ہوا تو دوسرا نہیں ہوگا۔۔۔
بڑے بڑے
رومن: baRe baRe
ٹیکسٹ ٹو اسپیچ نہیں ہوگی
فار ٹیکسٹ ٹو اسپیچ: bade bade
ٹرانسلٹریشن درست نہیں
(bade bade کو میں بڈے بڈے کہتا ہوں)
اسپیچ ری کاگنیشن کے لیے مجھے ہندی کے ذریعے ٹھیک لگتا ہے۔ اردو - ہندی اور پھر سپیچ۔ سپیچ سے ہندی اور پھر ٹیکسٹ۔ ہندی میں اردو کے تمام مخارج موجود ہیں، یہ اور بات ہے کہ وہ لوگ پراپر استعمال نہیں کرتے۔ ز ش ق ح وغیرہ