مغزل
محفلین
موضوع: سیرت النبی ﷺ :
(تبصرہ جات کے لیے مخصو ص لڑی )
احباب یاد رکھیں کہ :
الف : مضمون کم ازکم پانچ سو الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے ۔ ( زائد الفاظ کی کوئی قید نہیں)
ب : حوالہ جات کو ”واوین “یعنی کاما (”) میں شامل کیا جائے ۔
ج : اشتعال انگیز جملوں سے اجتناب کیا جائے اور شائستگی کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے ۔
د : کسی بھی رکن کو محفل کو یہ اجازت نہیں ہوگی کہ وہ ”مکتبۂ فکر کی وجہ سے اختلافی مراسلات و تبصرہ جات “ شامل کرے۔
ہ : ایسے تمام مراسلات و تبصرہ جات بغیر کسی انتباہ کے حذف کردیے جائیں گے کہ مقصود لکھنے والوں کی تربیت مقصود ہے ،نہ یہ کہ ”مذہبی مباحث کا اکھاڑہ بنانا “۔۔
ی: سو امید ہے تمام اراکین اس صحت مندسرگرمی میں ہمارے ساتھ معاونت فرمائیں گے ۔
حاشیہ: مضامین شامل کرنے کی آخری تاریخ 29 فروری 2012 ہے ۔