زیک
مسافر
کیا آپ urduweb.net/mehfil/ سے آ رہے ہیں؟ اس ایڈریس پر فیس بک لاگ ان شاید کام نہیں کرے گا۔بہت بہت مبارک ہو
فیس بک کے ذریعے کیوں نہیں لاگ ان نہیں ہوا جا رہا
کیا آپ urduweb.net/mehfil/ سے آ رہے ہیں؟ اس ایڈریس پر فیس بک لاگ ان شاید کام نہیں کرے گا۔بہت بہت مبارک ہو
فیس بک کے ذریعے کیوں نہیں لاگ ان نہیں ہوا جا رہا
urduweb.org/mehfil سے بھی اس وقت فیس بک لاگ ان ایرر دے رہا ہے۔ میں اسے چیک کر رہا ہوں۔کیا آپ urduweb.net/mehfil/ سے آ رہے ہیں؟ اس ایڈریس پر فیس بک لاگ ان شاید کام نہیں کرے گا۔
urduweb.org/mehfil سے بھی اس وقت فیس بک لاگ ان ایرر دے رہا ہے۔ میں اسے چیک کر رہا ہوں۔
urduweb.org/mehfil سے بھی اس وقت فیس بک لاگ ان ایرر دے رہا ہے۔ میں اسے چیک کر رہا ہوں۔
اب فیس بک سے لاگ ان کام کر رہا ہے۔ شکریہ ابن سعیدہم نے ابھی ابھی ایک چھوٹی سی تبدیلی کی ہے، ذرا دیکھیں اب فیس بک سے لاگن ہو رہا ہے یا نہیں۔
نئے ورژن کے ریلیز نوٹس میں لکھا ہے کہ کوئی آر ٹی ایل بگ فکس کیے گئے ہیں۔ لیکن ابھی تک پیجینیشن والا سلائیڈر کام نہیں کر رہا ہے۔
بہت خوب۔ محفل کی رفتار تو واقعی بہت تیزہوئی ہے۔
کیا کوئی صاحب کلاؤڈ کمپیوٹنگ بالخصوص لنوڈ کے حوالے سے لکھنا پسند کریں گے۔ اگر مکمل طور پر مختص سرور، وی پی ایس اور شیئرڈ ہوسٹنگ کا موازنہ بھی ہو جائے تو نہایت مفید رہے گا۔
شکریہ
بہت بہت مبارک ہو
فیس بک کے ذریعے کیوں نہیں لاگ ان نہیں ہوا جا رہا
بالکل نہیں مل رہیںکیا آپ سب کو محفل کی notification ای میلز مل رہی ہیں؟
ای میل اب کام کر رہی ہے۔مجھے ای میل موصول نہیں ہو رہی ہے۔ سیارہ پر بھی بلاگز کی اپڈیٹ نہیں آ رہی۔
ای میل اب کام کر رہی ہے۔
سیارہ بھی کام کر رہا ہے۔
اب کام کر رہا ہے۔ماوارئی فیڈر میں مستعمل آر ایس ایس فیڈ فارمیٹ کا ٹیمپلیٹ اب بھی غیر موجود ہے۔
اللہ کرے جی آپ کو جلد ہی فرصت نصیب ہو اور ہمیں اس منتقلی کے مراحل کی اور لنوڈ کے متعلق ”اردو“ میں تفصیل ملے اور اسی بہانے ہم بھی کچھ سیکھ جائیں گے۔اردو ویب کے حالیہ تجربات کو بشرط فرصت ان شاء اللہ ضرور مفاد عامہ کے لئے شریک محفل کیا جائے گا لیکن ابھی ہم چند ہفتوں تک اس نئے سرور کا جائزہ لینا چاہتے ہیں۔
اللہ کرے جی آپ کو جلد ہی فرصت نصیب ہو اور ہمیں اس منتقلی کے مراحل کی اور لنوڈ کے متعلق ”اردو“ میں تفصیل ملے اور اسی بہانے ہم بھی کچھ سیکھ جائیں گے۔
جی بہتر۔ اسی لئے تو شدت سے انتظار کر رہے ہیں کہ استادوں کو فرصت ملے اور ہمیں بھی اپنے تجربات سے آگاہ کریں اور پھر ہم گلی گلی شور مچاتے پھریں کہ لو جی یہ منزل بھی تہہ ہوئی، اب اور کچھ ہے تو بتاؤ۔کم از کم اتنا تو ہم کہہ ہی سکتے ہیں کہ اس طرح کلاؤد ہوسٹیڈ ورچول مشین لینا آپ کے لئے کہیں زیادہ رعایتی، کفایتی اور مستحکم ہو سکتا ہے بمقابلہ اس پلان کے جو آپ ایک علیحدہ مشین خود مینٹین کرنے کے بارے میں سوچ رہے تھے۔