لولزجی تو تھا کہ اس پر غیرمتفق کی ریٹنگ دے دوں لیکن ۔۔۔
اچھا ہوا نہیں دی مگر یہ بات یاد رکھیے کہ میں محفل کو آپ جتنا نہیں جانتی تو ہوسکتا ہے غلط ہوں ۔
لولزجی تو تھا کہ اس پر غیرمتفق کی ریٹنگ دے دوں لیکن ۔۔۔
محترم قرۃ العین طارق صاحبہ اپنے بلاگ پر لکھتی ہیں ۔میں نے ان شاعرات کو جاننے کے باوجود یہ لڑی بنائی ہے اور اس کے پیچھے یہ وجہ ہے کہ جہاں تک میں نے جانا ہے, مندرجہ بالا اچھی اور مشہور شاعرات کے کلام کے تخیلِ پرواز , الفاظ کے چناؤ , نغمگی وغیرہ, کا معیار مرد اچھے اور مشہور شعراء سے مختلف ہے. مرد زیادہ اچھے شاعر ہیں ان کے مقابلے میں بھی. اصل بات ہی یہ ہے اس لڑی میں کہ وہ کون سے عوامل ہیں جن کی وجہ سے یہ فرق خود بخود پیدا ہوتا ہے؟ حالانکہ کم از کم اس میں کوئی زور زبردستی کی بات تَوہے نہیں, یہ تو شاعرہ کی اپنی پرواز پر منحصر ہے, تو یہ پرواز ہی کسی حد تک نیچی ہے, کن پوشیدہ عوامل کی وجہ سے؟
بہت اچھی گفتگو پڑھنے کو ملی اس دھاگے میں۔ کافی باتیں سیکھنے کا موقع ملا۔ بلا شبہ خواتین شعرا کا بہت اچھا تناسب ہر دور میں موجود رہا ہے، لیکن میں آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ خواتین اتنا اچھا نہیں لکھ پاتیں جتنا مرد شعرا لکھتے ہیں۔ اس کی کچھ وجوہات تو احباب نے بیان فرما ہی دی ہیں جن میں عورت میں فطری حیا اور جھجک کے عنصر کا وجود میرے خیال میں زیادہ اہم ہے، دیگر عوامل بھی لائق اعتنا ہیں۔ چند باتیں جو میرے ذہن میں ہیں وہ بھی گوش گزار کر دیتا ہوں۔معیار کی بات ہو رہی ہے. تعداد کی نہیں. خواتین اتنا اچھا کیوں نہیں لکھ سکتیں.
یعنی کہ عورت Best poet اس لیے نہیں کیونکہ وہ اپنے آپ میں ایک Best Poem ہے۔بہت اچھی گفتگو پڑھنے کو ملی اس دھاگے میں۔ کافی باتیں سیکھنے کا موقع ملا۔ بلا شبہ خواتین شعرا کا بہت اچھا تناسب ہر دور میں موجود رہا ہے، لیکن میں آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ خواتین اتنا اچھا نہیں لکھ پاتیں جتنا مرد شعرا لکھتے ہیں۔ اس کی کچھ وجوہات تو احباب نے بیان فرما ہی دی ہیں جن میں عورت میں فطری حیا اور جھجک کے عنصر کا وجود میرے خیال میں زیادہ اہم ہے، دیگر عوامل بھی لائق اعتنا ہیں۔ چند باتیں جو میرے ذہن میں ہیں وہ بھی گوش گزار کر دیتا ہوں۔
شاعری میں سب سے مقبول صنف غزل ہے۔ یہی وہ اوزار ہے جس سے شاعری کا عروج و وقار وابستہ ہے۔ قدرت نے فطری طور پر جو اجزا کیا کہنا چاہیے میں شاید صحیح الفاظ استعمال نہیں کر پا رہا عورت کو ودیعت کیے ہیں، جن پر شاعری کی جاتی ہے وہ مرد کی ذات کا خاصہ نہیں، مرد کے پاس نہ ناز ہیں، نہ ادائیں، نہ نخرے، نہ بالوں کی لٹیں، نہ ترچھی نگاہوں سے مار ڈالنے کا فن، اور نہ جانے کیا کیا جو آپ شاعر لوگ مجھ سے بہتر جانتے ہیں۔ تو پھر عورت کی شاعری میں وہ بات کہاں سے آئے جو مرد کی شاعری میں ہے۔ لیکن سیاسی، سماجی اور معاشرتی مسائل پر خواتین شعرا کی گرفت حضرات سے ہرگز کم نہیں۔ اور یہ بات تو اتنی یقینی ہے کہ اس کی تو مثالیں بھی پیش کرنے کی ضرورت نہیں۔
کوزے میں دریا بند کر دیا آپ نے۔یعنی کہ عورت Best poet اس لیے نہیں کیونکہ وہ اپنے آپ میں ایک Best Poem ہے۔
شاعری تجربے یا تخیل کو کیفیت میں ڈھالنے کا نام ہے ، جو تجربات ہمارے ہاں مرد حضرات کر سکتے ہیں اس کی اجازت خواتین کو نہیں تو محدود تجربات اور محدود سوچ ۔بہت اچھی گفتگو پڑھنے کو ملی اس دھاگے میں۔ کافی باتیں سیکھنے کا موقع ملا۔ بلا شبہ خواتین شعرا کا بہت اچھا تناسب ہر دور میں موجود رہا ہے، لیکن میں آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ خواتین اتنا اچھا نہیں لکھ پاتیں جتنا مرد شعرا لکھتے ہیں۔ اس کی کچھ وجوہات تو احباب نے بیان فرما ہی دی ہیں جن میں عورت میں فطری حیا اور جھجک کے عنصر کا وجود میرے خیال میں زیادہ اہم ہے، دیگر عوامل بھی لائق اعتنا ہیں۔ چند باتیں جو میرے ذہن میں ہیں وہ بھی گوش گزار کر دیتا ہوں۔
شاعری میں سب سے مقبول صنف غزل ہے۔ یہی وہ اوزار ہے جس سے شاعری کا عروج و وقار وابستہ ہے۔ قدرت نے فطری طور پر جو اجزا کیا کہنا چاہیے میں شاید صحیح الفاظ استعمال نہیں کر پا رہا عورت کو ودیعت کیے ہیں، جن پر شاعری کی جاتی ہے وہ مرد کی ذات کا خاصہ نہیں، مرد کے پاس نہ ناز ہیں، نہ ادائیں، نہ نخرے، نہ بالوں کی لٹیں، نہ ترچھی نگاہوں سے مار ڈالنے کا فن، اور نہ جانے کیا کیا جو آپ شاعر لوگ مجھ سے بہتر جانتے ہیں۔ تو پھر عورت کی شاعری میں وہ بات کہاں سے آئے جو مرد کی شاعری میں ہے۔ لیکن سیاسی، سماجی اور معاشرتی مسائل پر خواتین شعرا کی گرفت حضرات سے ہرگز کم نہیں۔ اور یہ بات تو اتنی یقینی ہے کہ اس کی تو مثالیں بھی پیش کرنے کی ضرورت نہیں۔
بہت اچھا اظہار خیال ہے آپ کا۔ لیکن یہ بات کیسے کہی جا سکتی ہے کہ خواتین کو مردوں کی طرح اظہار خیال کی آزادی نہیں۔ کیا آپ کوئی مثال پیش کر سکیں گی اس اعتبار سے کہ کسی خاتون شاعرہ نے اپنی کیفیات کو شاعری میں مختلف تجربوں سے روشناس کیا تو انھیں معتوب کیا گیا۔شاعری تجربے یا تخیل کو کیفیت میں ڈھالنے کا نام ہے ، جو تجربات ہمارے ہاں مرد حضرات کر سکتے ہیں اس کی اجازت خواتین کو نہیں
مگر مرد حضرات بھی کوئی عظیم شاعری نہیں کر رہے ہیں ۔ شاعری صرف ناز و انداز اور ترچھی نگاہوں کا نام نہیں شاعری مزاحمت اور انقلاب بھی ہے اور عورت اسے بہتر سمجھ سکتی ہے اگر نصابی کتب سے باہر نکل کر حقیقی دنیا اور مسائل کا جائزہ لے۔
لیکن سیاسی، سماجی اور معاشرتی مسائل پر خواتین شعرا کی گرفت حضرات سے ہرگز کم نہیں۔ اور یہ بات تو اتنی یقینی ہے کہ اس کی تو مثالیں بھی پیش کرنے کی ضرورت نہیں۔
میں نے اظہار خیال کی آزادی کی بات نہیں کی میں نے شاعری کے لئے محدود تجربات اور تخیل کا ذکر کیا ہے جس میں تربیت اور تعلیم کے ساتھ ساتھ سماجی ترجیحات میں خواتین کا کردار بھی شامل ہے ۔بہت اچھا اظہار خیال ہے آپ کا۔ لیکن یہ بات کیسے کہی جا سکتی ہے کہ خواتین کو مردوں کی طرح اظہار خیال کی آزادی نہیں۔ کیا آپ کوئی مثال پیش کر سکیں گی اس اعتبار سے کہ کسی خاتون شاعرہ نے اپنی کیفیات کو شاعری میں مختلف تجربوں سے روشناس کیا تو انھیں معتوب کیا گیا۔
جن باتوں کی طرف آپ نے توجہ دلائی، واقعی وہ شاعری کا حقیقی جز نہیں، مگر عمومی مزاج یہی ہے۔ پھر اس سے عورت کی شاعری کی اہمیت کم کرنا مقصود نہیں، بلکہ اس بات کا بتانا مقصود تھا کہ عورت کے پاس وہ وسائل نہیں جن سے وہ مرد کے معیار کو پہنچ سکے۔ یعنی اس سے عورت کی بالا دستی ہی ثابت ہوتی ہے۔
باقی یہ اعتراف تو میں کر ہی چکا ہوں اپنے مراسلے میں تو پھر اس بات کا کیا مطلب سمجھا جائے؟
سر خدا کہ عارف و سالک بہ کس نگفتمگر مرد حضرات بھی کوئی عظیم شاعری نہیں کر رہے ہیں ۔ شاعری صرف ناز و انداز اور ترچھی نگاہوں کا نام نہیں شاعری مزاحمت اور انقلاب بھی ہے اور عورت اسے بہتر سمجھ سکتی ہے اگر نصابی کتب سے باہر نکل کر حقیقی دنیا اور مسائل کا جائزہ لے۔
صد بار پیر میکدہ ایں ماجرا شنیدسر خدا کہ عارف و سالک بہ کس نگفت
در حیرتم کہ باده فروش از کجا شنید
میں مرد و زن کو انسان ہی مانتی ہوں سو کسی کی بھی بالا دستی اس کے بلند شعور اور علم کی محتاج ہے خواہ وہ مرد ہو یا عورت
خواہ مخواہ لمٹ مت کیجیے اپنے آپ کو، ایسی کوئی بات نہیں۔یعنی کہ عورت Best poet اس لیے نہیں کیونکہ وہ اپنے آپ میں ایک Best Poem ہے۔
میں اپنے آپ کو ہرگز لمٹ نہیں کرتی، محترم کی بات کی تخلیص کی ہے اور خوب کہا ہے۔ اس بات کا بھی ہاتھ کہیں نہ کہیں ہے۔ باقی باتیں تو پہلے ہو ہی چکی ہیںخواہ مخواہ لمٹ مت کیجیے اپنے آپ کو، ایسی کوئی بات نہیں۔
کائنات کا دیوان کہیے مریمیعنی کہ عورت Best poet اس لیے نہیں کیونکہ وہ اپنے آپ میں ایک Best Poem ہے۔
کتنے لوگ اس تعریف سے اتفاق رکھتے ہوں گے ؟شاعری تجربے یا تخیل کو کیفیت میں ڈھالنے کا نام ہے
ہم ایسا نہیں سمجھتے مگر خواتین کے حوالے سے آپ کی رائے یقینا زیادہ معتبر ہے اگر دو چار مثالیں بھی پیش فرمائیں تو آپ کی بات اور مستند ہو جائےجو تجربات ہمارے ہاں مرد حضرات کر سکتے ہیں اس کی اجازت خواتین کو نہیں
ابھی پچھلی بات محتاجِ سند ہے سو یہ نتیجہ اخذ کرنا قبل از وقت ہے!تو محدود تجربات اور محدود سوچ ۔
اگر چہ ہمیں اس بات سے اتفاق ہے مگر "عظیم شاعری" کی بھی کوئی لگی بندی حدود تو ہیں نہیں ہر شخص کا اپنا اپنا معیار ہےمگر مرد حضرات بھی کوئی عظیم شاعری نہیں کر رہے ہیں
یقیناشاعری صرف ناز و انداز اور ترچھی نگاہوں کا نام نہیں
عورت بہتر سمجھ سکتی ہے اگر!!!شاعری مزاحمت اور انقلاب بھی ہے اور عورت اسے بہتر سمجھ سکتی ہے اگر
اسی رمز کشائی پر کہا تھا کہ پیر میکدہ کو بھی بادہ فروش کی مریدی اختیار کرنی چاہئے عارف و سالک کی تو وقعت ہی کیا ہے ( طنز مقصود نہیں ہے نہ پہلے تھا)اگر نصابی کتب سے باہر نکل کر حقیقی دنیا اور مسائل کا جائزہ لے
ہمارا بھی یہی مشرب ہےمیں مرد و زن کو انسان ہی مانتی ہوں سو کسی کی بھی بالا دستی اس کے بلند شعور اور علم کی محتاج ہے خواہ وہ مرد ہو یا عورت
یہ آپ کی خوش نظری ہے کہ آپ ہماری شاعرانہ صلاحیتوں کی معترف ہیں اور ہمارے حق میں دعاگو ہیں اس کے لئے بھی سپاس گزار ہیں، سوالات سب کے سب ہم نے سیکھنے ہی کی طلب میں کئے ہیں ۔اگر کسی سوال میں گستاخی کا پہلو نظر آئے تو ہماری ناسمجھی تو مسلم ہے صرفِ نظر فرمائیے گا ۔صد بار پیر میکدہ ایں ماجرا شنید
اچھی شاعری اور عظیم شاعری میں فرق ہے قبلہ
آپ کی شاعرانہ صلاحیتوں کی معترف ہوں اور خدا کرے کہ آپ جیسے روشن دماغ شاعر ضرور اس عظمت کو چھوئیں ۔
سند کس بات کی ؟؟؟کوشش کرتے ہیں الاؤ جلا کر روشنی ڈالنے کی !
کتنے لوگ اس تعریف سے اتفاق رکھتے ہوں گے ؟
ہم زبان سے واجبی واقفیت کا اعتراف کرتے ہیں آپ ہی بتائیے کہ کیفیت میں ڈھالنے سے آپ کی کیا مراد ہے ؟
ہم ایسا نہیں سمجھتے مگر خواتین کے حوالے سے آپ کی رائے یقینا زیادہ معتبر ہے اگر دو چار مثالیں بھی پیش فرمائیں تو آپ کی بات اور مستند ہو جائے
ابھی پچھلی بات محتاجِ سند ہے سو یہ نتیجہ اخذ کرنا قبل از وقت ہے!
اگر چہ ہمیں اس بات سے اتفاق ہے مگر "عظیم شاعری" کی بھی کوئی لگی بندی حدود تو ہیں نہیں ہر شخص کا اپنا اپنا معیار ہے
ویسے آپ شاعری کی عظمت کا اندازہ کس معیار پر کرتی ہیں بلکہ شاید اس سے پہلے ہم کو یہ پوچھنا چاہئے کہ عظیم شاعری ہے کیا؟
یقینا
عورت بہتر سمجھ سکتی ہے اگر!!!
ویسے خواتین کی ناسمجھی کے بارے تو کسی نے فیصلہ نہیں دیا پھر اس کی ضرورت؟
سمجھنا نہیں ان تجربات کو "کیفیت میں ڈھالنا" بقول آپ کے شاعری ہے سوال اسی متعلق ہے کہ کیفیت میں کیوں نہیں ڈھال سکتیں؟
اسی رمز کشائی پر کہا تھا کہ پیر میکدہ کو بھی بادہ فروش کی مریدی اختیار کرنی چاہئے عارف و سالک کی تو وقعت ہی کیا ہے ( طنز مقصود نہیں ہے نہ پہلے تھا)
ہمارا بھی یہی مشرب ہے
یہ آپ کی خوش نظری ہے کہ آپ ہماری شاعرانہ صلاحیتوں کی معترف ہیں اور ہمارے حق میں دعاگو ہیں اس کے لئے بھی سپاس گزار ہیں، سوالات سب کے سب ہم نے سیکھنے ہی کی طلب میں کئے ہیں ۔اگر کسی سوال میں گستاخی کا پہلو نظر آئے تو ہماری ناسمجھی تو مسلم ہے صرفِ نظر فرمائیے گا ۔
سند طلب کرنا خواتین سے ( ہر چند کہ مرد بھی کم نہیں) ہمیشہ بھاری پڑا ہےسند کس بات کی ؟؟؟
اور کون دے سکتا ہے ؟؟؟
اپنے اپنے شعور کے مطابق حسب توفیق کہا اور سمجھا جا سکتا ہے ۔
باقی رہی بات کیفیت میں ڈھالنے کی تعریف کی تو ہماری ان کہی شاعری کے لفظی سانچے میں ڈھل کر ہی کیفیت بیان کرتی ہے نا ، آپ کے دل میں جھانک کر کوئی آپ کی کیفیت سمجھنے سے تو رہا ۔
مزید یہ کہ اس تعریف سے کسی کا متفق ہونا ہرگز مقصود نہیں ، کیا ضروری ہے کہ جو میں سمجھتی ہوں وہی باقی سب کی سمجھ بھی ہو ( کیونکہ میں جو سمجھتی ہوں اسے بہت کم لوگ سمجھتے ہیں ) اسی لئے وضاحت مجھے لاحاصل مشق لگتی ہے ۔
سلامت رہیے
( اس تفصیلی وضاحت سے اب پہلا جواب بہتر لگ رہا ہے )
اس کا جواب دینے سے پہلے اتنا واضح کر دوں کہ میں نہ تو خواتین پر اتھارٹی ہوں اور نہ ہی شاعری پر۔آواز کلئیر نہیں آ رہی...